Categories: قومی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے بانی ممبروجے راجے سندھیاکی یوم پیدائش پرخراج تحسین پیش

بھارتیہ جنتا پارٹی کے بانی ممبروجے راجے سندھیاکی یوم پیدائش پرخراج تحسین پیش

پہلے جن سنگھ اور بعد میں بی جے پی کی سینئر لیڈر رہیں وجے راجے سندھیا کا آج 101 ویں یوم پیدائش ہے

۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت متعدد رہنماوں نے پارٹی کے بانی ممبر کی یوم پیدائش وجے راجے سندھیا کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی معاشرتی بہبود کے لئے وقف کردی۔

نڈڈا نے پیر کے روز ٹویٹ کیا اور کہا ، ' راج ماتا وجئے راجے سندھیا کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتاہوں جنہوں نے اپنی پوری زندگی سماجی بہبود کے لئے وقف کردی۔ ملک کے لئے فکرمندرہنے والی راج ماتا سندھیاکی زندگی ہر شہری کے لئے ایک مثال ہے۔ '

بی جے پی کے سابق صدر شاہ نے اپنے ٹویٹ میں وجئے راجے کو یاد کرتے ہوئے کہا ، ' راج ماتا سندھیا جی نے اپنی قربانی اور حب الوطنی کے ساتھ ملکی سیاست کو ایک نئی سمت دی۔ قومی نظریہ کے ساتھ ان کی وابستگی قابل ستائش تھی۔ ایمرجنسی کے دوران جمہوریت کو بچانے کے لئے ، انہوں نے ظالم حکومت کے مظالم کا سامنا کیا۔ان کی نظریات اور اصولوں کی انوکھی تصویر کو سلام۔ '

سینئر رہنما اور مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے سندھیا کی یوم پیدائش کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ، ' راج ماتا وجئے راجے سندھیا جی نے اپنی شاہی زندگی ترک کردی اور اپنی پوری زندگی عام آدمی کی خدمت کے لئے وقف کردی۔ قربانی اور لگن کی علامت ، ان کی زندگی ہم سب کے لئے ایک مثال ہے۔

یادرہے کہ راج ماتا وجئے رجے سندھیا 12 اکتوبر 1919 کو ساگر میں پیدا ہوئی تھیں۔ وہ گوالیار کے آخری حکمران مہاراجہ جیواجی راو سندھیا کی اہلیہ تھیں۔

بی جے پی کے صدر نے وجئے راجے سندھیا کو یاد کیا

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے پیر کو راجماتا وجئےراجے سندھیا کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی سماجی بہبود کے لئے وقف کردی۔

مسٹر نڈا نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ راجماتا سندھیا ، جو ملک کے لئے دور اندیش تھیں ، ہر شہری کے لئے تحریک کا سرچشمہ تھیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago