Categories: قومی

قومی راجدھانی دلی میں ہفتہ کے آخر کے دنوں میں کرفیو نافذ کیا جائے گا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>قومی راجدھانی دلی میں ہفتہ کے آخر کے دنوں میں کرفیو نافذ کیا جائے گا</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دلی سرکار نے شہر میں ختم ہفتہ پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ سلسلہ کل سے شروع ہورہا ہے۔ اِس کے تحت کل جمعہ کو رات 10 بجے کرفیونافذ کردیا جائے گا اور پیر کی صبح 6 بجے تک جاری رہے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں صورت حال کنٹرول میں ہے اور شہر کے اسپتالوں میں 5 ہزار سے زیادہ بستر اب بھی دستیاب ہیں۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کسی مخصوص اسپتال میں بھرتی کئے جانے پر اصرارنہ کریں۔ جناب کجریوال نے یہ بھی کہا کہ لازمی خدمات کے شعبے میں کام کرنے والے لوگوں اور خصوصی ضروریات کے لیے دیگر لوگوں کو کرفیو پاس دےے جائیں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago