Categories: قومی

سمندری طوفان توکتائی کی وارننگ

سمندری طوفان توکتائی کی وارننگ

این-ڈی-آر-ایف کی کیرالہ، کرناٹک، تمل ناڈو ، گجرات اور مہاراشٹر میں چوبیس ٹیمیں تعینات

سمندری طوفانTauktae کی وارننگ کے پیش نظر ، آفات سے نمٹنے والی قومی فورسNDRF نے کیرالہ ، کرناٹک، تمل ناڈو ، گجرات اور مہاراشٹر میں 24 ٹیموں کو تعینات کردیا ہے ۔NDRF کے ڈی جی ، ایس این پردھان نے کہا ہے کہ 29 ٹیموں کو تیار رکھا گیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج لکشدیپ اور کیرالہ میں کچھ جگہوں پر کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش ہوسکتی ہے ، جب کہ ان میں سے چند مقامات پر انتہائی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ کرناٹک کے ساحلی اور جنوبی علاقوں، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں بھی اکاّ دکاّ مقامات پر کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش ہوسکتی ہے ۔ مغربی بنگال میں ہمالیہ کے ذیلی علاقوں اور سکم میں بھی ایک دو مقامات پر موسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔

سمندری طوفان توکتے جو لکشدیپ اور اِس سے متصل جنوب مشرقی اور مشرق۔وسطی بحیرۂ ارب پر ہوا کے کم دباؤ کی شکل میں موجود ہے

سمندری طوفان Tauktae جو لکشدیپ اور اِس سے متصل جنوب مشرقی اور مشرق-وسطی بحیرۂ ارب پر ہوا کے کم دباؤ کی شکل میں موجود ہے، اندازہ ہے کہ اگلے 24 گھنٹے میں یہ شدید سمندری طوفان کی شکل اختیار کر لے گا۔اِس کی وجہ سے مغربی ساحل کے بہت سے علاقوں میں  بھاری بارش کے امکانات ہیں۔

امکان ہے کہ یہ شمال – شمال مغرب کی طرف بڑھے اور اِس مہینےکی 18 تاریخ کی صبح تک گجرات کے ساحل کے قریب پہنچ جائے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago