Categories: قومی
ڈی ڈی نیشنل کے پیٹ شو نےحاصل کیا 2021 کا ای این بی اے ایوارڈ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ یکم مئی       <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈی ڈی نیشنل نے ایک بار پھر اپنے پروگرام کےلیے معیاری مواد کی تیاری میں  اپنی قابلیت کا ثبوت پیش کرتے ہوئے، بہترین ہندی سیریز کا مشہور ای این بی اے ایوارڈ2021 جیتا ہے۔ دوردرشن پر پالتو جانوروں کی دیکھ بھال پر مبنی ٹی وی سیریز ‘بیسٹ فرینڈ فارایور’ نے ایکسچینج 4میڈیا نیوز براڈکاسٹنگ ایوارڈز (ای این بی اے) <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کے 14ویں ایڈیشن میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈی ڈی نیشنل پرٹی وی سیریز  ‘بیسٹ فرینڈ فارایور’ آدھے  گھنٹے کا ہفتہ وار لائیو فون ان شو ہے، جس میں پالتو جانوروں کے دو  ماہرین پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کیسے کریں، ان کی خوراک، غذائیت، معمول کی صحت کی جانچ، ٹیکہ کاری اور پالتو جانوروں سے متعلق دیگر امور کے بارے میں لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں ۔ اس شو کا مقصد دو طرفہ کمیونیکیشن کو برقرار رکھنا ہے جہاں ناظرین براہ راست کال کر سکتے ہیں اور ماہرین سے بات کر سکتے ہیں اور اپنی پریشانیوں اور تجربات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔ پہلے دن سے ہی ملک بھر سے فون کال کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ دیگر عمر کے لوگوں کے علاوہ، نوجوان اور بچے شو میں سب سے زیادہ اپنی دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس شو میں ایسی کہانیاں بھی پیش کی جاتی ہیں جو یہ بتاتی ہیں کہ اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ انوکھا رشتہ کیسے قائم ہوتا ہے اور  یہ کہ پالتو جانور نہ صرف جدید دور کے تناؤ کو دور کرتے ہیں بلکہ زندگی بچانے والے بھی ہیں۔ ہر اتوار کو شام 7 بجے یہ شو  پیش کیا جاتا ہے اور ڈی ڈی نیشنل کے یوٹیوب چینل پر بھی دستیاب ہے۔ اب تک کی تمام اقساط دیکھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">-
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">https://www.youtube.com/playlist?list=PLUiMfS6qzIMzRVOMb92wfgGf22hgVo8p6
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">میڈیا انڈسٹری میں ان افراد اور رہنماؤں کے قابل ذکر خدمات کے لیے قابل ستائش ای این بی اے ایوارڈ دیا جاتا ہے جن کے ذمہ  ہندوستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا مستقبل تشکیل دینا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago