خصوصی تجارتی عدالتیں، قانونی کارکردگی میں ایک نیا دور
بے ترتیب اور خودکار طور پر معاملات کو سونپنا،تجارتی عدالتوں میں انقلاب برپا کر رہا ہے۔ مارچ 2023 تک، سی آئی ایس 3.2 سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے دہلی میں مخصوص تجارتی عدالتوں نے بغیر کسی انسانی مداخلت، بے چہرہ، شفاف، اور قابل اعتبار کیس اسائنمنٹس کو یقینی بناتے ہوئے، 1821 مقدمات عدالتوں کے سپرد کئے ہیں۔
*****
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…