Categories: قومی
ڈی آر ڈی او اور بھارتہ فضائیہ نے طویل دوری کی بمباری پرواز کا کامیابی کے ساتھ مشترکہ تجربہ کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،29  اکتوبر، 2021/  دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم ڈی آر ڈی او اور بھارتی فضائیہ آئی اے ایف کی ٹیم نے طویل دوری  کی بم (ایل آر بی)  کا 29 اکتوبر 2021 کو ایک فضائیہ پلیٹ فارم سے کامیابی کے ساتھ مشترکہ پرواز کا تجربہ کیا۔ یہ بم ملک ہی میں تیار کیا گیا ہے ۔  ایل آر بی بم کو بھارتی فضایہ کے جنگجو جہاز سے چھوڑے جانے کے بعد لمبی دوری پر زمین پر مقررہ ایک نشانے پر بھیجا گیا۔ اس ایل آر بی کو مخصوص حدود میں بالکل صحیح نشانے پر بھیجا گیا تھا۔ اس تجربے میں مشن کے تمام مقاصد کو کامیابی کےساتھ پورا کر لیا گیا۔ بم کی پرواز اور کارکردگی پر بہت سے رینج سینسرز نے قریبی نظر رکھی جن میں الیکٹرو آپٹیکل ٹریکنگ سسٹم ای او ٹی ایس ، ٹیلی میٹری اور رڈار شامل ہے۔ اس نظام کو اڈیشہ میں چاندی پور کے مقام پر  مربوط تجربے گاہ پر تیار کیا گیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایل آر بم کو حیدرآباد میں قائم ڈی آر ڈی او کی ایک لیباریٹری ریسرچ سینٹر امارت آر سی آئی نے ڈی آر ڈی او کی دیگر لیباریٹریز کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے ڈی آر ڈی او ، بھارتی فضائیہ اور پرواز کے اس کامیاب تجربے سے وابستہ دیگر ٹیموں کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ یہ تجربہ بھارتی مصلح فوجوں کے لیے ان کی طاقت  میں کئی گنا اضافہ کرنے والا تجربہ ثابت ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈی ڈی آر اینڈ ڈی کے سکریٹری اور ڈی آر ڈی او کے چیئرمین ڈاکٹر جی ستھیش ریڈی نے ٹیم سے اپنے پیغام میں کہا کہ لمبی دوری کے بم کی پرواز کا کامیاب تجربہ اس درجے کے نظام کی دیسی تیاری میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago