Categories: قومی
کریم گنج ای وی ایم سے متعلق معاملے کی حقیقی رپورٹ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">1 ۔      راتا بڑی ( ایس سی )  کے ایل اے سی 1 کے  اندرا ایم وی اسکول   کے لئے پولنگ پارٹی  نمبر 149 کو  پہلی  اپریل ، 2021 ء کو  افسوسناک واقعہ  پیش آیا ۔  پولنگ ٹیم   میں  ایک پریزائیڈنگ افسر اور تین پولنگ  اہلکار شامل تھے ۔  ایک کانسٹبل  اور ایک ہوم گارڈ پر مشتمل   پولیس اہلکار    ، ان کے ساتھ    تھے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2 ۔      پولنگ ٹیم  شام 6 بجے  پولنگ مکمل کرنے کے بعد   ایک  کارواں میں واپس لوٹ رہی تھی ، جس کی حفاظت  کی قیادت پولیس سیکٹر افسر   اے بی ایس آئی  لوہت  گوہین   کر رہے تھے ۔   پہلی اپریل کو  موسم  نا سازگار تھا اور   دن کے آخری گھنٹوں میں  تیز بارش ہو رہی تھی ، جس کی وجہ سے  سڑکوں پر کیچڑ  ہو گئی تھی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">3 ۔      این ایچ 8 ایک واحد سڑک ہے ، جو   ضلع کے دور دراز کے علاقے سے کریم گنج تک جاتی ہے ۔  چونکہ یہ پولنگ کا دن تھا  اور پولنگ  شام 6 بجے ختم ہوئی تھی  ۔ اس لئے  تقریباً 1300 گاڑیاں  ، اِس سنگل  ہائی وے پر واپس آ رہی تھیں  کیونکہ  سبھی پولنگ ٹیموں کو  شام 6 بجے  کے بعد  کریم گنج  واپس آنا تھا   ۔ خراب موسم کی وجہ سے  ،  اس شاہراہ پر غیر  معمولی ٹریفک   کی بھیڑ بھاڑ ہو گئی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">4 ۔      جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے ، مذکورہ پارٹی  نیلم بازار کی طرف جا رہی تھی ۔ ایسے میں  الیکشن برانچ کے ڈی سی  آفس کی طرف سے  دی گئی گاڑی  ، جس میں  پولنگ ٹیم  واپس آ رہی تھی ،  پہلی اپریل ، 2021 ء کو رات تقریباً 9 بجے کے  قریب  خراب ہو گئی ۔  ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ اور خراب موسم کی وجہ سے ٹیم اپنے  قافلے  سے بچھڑ گئی ۔ ٹیم  اپنی گاڑی سے  اتری اور   اپنے موبائل پر  سیکٹر افسر  شری اجوئے سوتر دھر   کو ، اِس بارے میں  مطلع کیا ۔ ایسے میں ، جب کہ سیکٹر افسر ایک متبادل   گاڑی کا بندوبست کر رہے تھے ، پولنگ ٹیم نے  اپنے طور پر  ایک گاڑی کا بندوبست  کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ  جلد ہی  مٹیریل  رسیٹ سینٹر پہنچ سکے  کیونکہ اُن کے پاس پولنگ   والی ای وی ایم موجود تھیں ۔ 
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">5 ۔      تقریباً 9 بجکر 20 منٹ پر پولنگ  ٹیم نے  ایک گزرتی ہوئی گاڑی کو روکا اور  گاڑی  کی ملکیت کو  چیک کئے بغیر  ، جس کا نمبر  اے ایس – 10 بی – 0022 تھا  ، اپنی  ای وی ایم   اور دیگر سامان کے ساتھ  ،  اُس پر سوار ہو گئے ۔ جیسا کہ پولنگ ٹیم نے بتایا ہے کہ وہ کریم گنج کی جانب روانہ ہو گئے اور جب وہ  10 بجے کے قریب   کریم گنج کے  کنائشیل پہنچے  ، انہیں ٹریفک کی وجہ  سے رفتار کم کرنی پڑی  ، جب اُن کی رفتار  کم ہوئی   تو  اُن کو تقریباً  50 افرد کی بھیڑ نے  گھیر لیا اور اُن پر پتھراؤ کرنے لگے ۔ بھیڑ نے  انہیں برا بھلا کہا اور  گاڑی کو نکلنے  کی اجازت نہیں دی ۔   جب انہوں نے بھیڑ کے لیڈر  سے پوچھا  تو اس نے جواب دیا  کہ یہ گاڑی  شری کرش نیندو پول  کی ہے ، جو پڑوسی  حلقے   ( پتھر کانڈی   ایل اے سی – 2 ) سے چناؤ لڑ رہے ہیں اور اس نے  الزام  لگایا کہ   یہ  ای وی ایم  گڑ بڑ کرنے کے لئے لے جائی  جا رہی تھیں ۔ 
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          اُس وقت ، اُن لوگوں کو احساس ہوا  کہ کچھ گڑبڑ ہے اور انہوں نے  سیکٹر افسر کو  ، اِس بات سے مطلع کیا  ۔ البتہ  ،  اُس وقت تک  وہاں  کافی  بھیڑ جمع ہو چکی تھی اور  پھر  اُن  پر حملہ کیا گیا  اور   بھیڑ نے   ای وی ایم سمیت  انہیں  یرغمال  بنا لیا  اور  الزام لگایا کہ یہ ای وی ایم  گڑبڑ کرنے کے لئے لے  جائی جارہی تھیں ۔ 
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">6 ۔      اس واقعے کی اطلاع  ملتے ہی  کریم گنج کے ڈی ای او   ، کریم گنج کے ایس پی  کے ساتھ  فوری طور پر  جائے وقوع کے لئے روانہ ہوئے  اور وہاں 10 بجکر 20 منٹ پر پہنچے ۔  اس درمیان ، اُس گاڑی کے  کاغذات  کی جانچ کی گئی  اور یہ پایا گیا  کہ گاڑی شریمتی  مدھومیتا  پول کے نام  درج ہے  ، جو ایل اے سی نمبر  2 پر   چناؤ لڑنے والے امید وار جناب کرشن نیندو  پول کی اہلیہ ہیں ۔  موقع پر پہنچنے  کے بعد   یہ دیکھا گیا  کہ بھیڑ  پولنگ ٹیم  کو  کھینچ رہی تھی اور اُن کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے لئے تیار تھی ۔ بھیڑ مشتعل ہو چکی تھی اور   پتھراؤ کرکے  گاڑی  کےشیشے  توڑ دیئے گئے تھے ۔   پتھراؤ کے دوران ایس پی کریم گنج کو بھی   ،  اُن کے کندھے پر  معمولی  چوٹیں آئی ہیں اور بھیڑ کو منتشر کرنے کے لئے ہوا میں  گولی  چلانی پڑی ۔   فرسٹ پولنگ افسر   لا پتہ پایا گیا  ۔ ای وی ایم اور بقیہ  پولنگ ٹیم  کو  ، اِس علاقے سے  بحفاظت نکال کر  11 بجکر 20 منٹ پر ڈی ای او کے حوالے  کر دیا گیا ۔ 
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          جانچ کرنے پر  بی یو   ، سی یو  پر مشتمل  ای وی ایم اور وی وی  پی اے ٹی     پوری طرح  محفوظ پائی گئیں اور ان کی سیل بھی اپنی جگہ موجود تھی ۔  تمام چیزوں کو  اسٹور روم میں جمع کر ا دیا گیا ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">7 ۔      فرسٹ پولنگ افسر   2 اپریل ، 2021 ء کے اول   وقت تک غائب رہا اور وہ    قریب میں ہی  کسی  جگہ  چھپا ہوا تھا ، جس کی تلاش کے لئے  ساری  رات  تلاشی کی کارروائی کی گئی ۔ اس کی وجہ سے   ، اِس رپورٹ  کے ٹرانسمیشن میں  چند گھنٹے کی تاخیر ہوئی ۔ 
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">8 ۔      اس سلسلے میں ، پریزائیڈنگ افسر  کو  ٹرانسپورٹ پروٹوکول   کی خلاف ورزی کے لئے  وجہ بتاؤ نوٹس  جاری کر دیا گیا ۔ اس کے بعد  پی او  اور 3 عہدیداروں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔  اگرچہ ای وی ایم کی سیل  پوری طرح محفوظ پائی گئی ہے لیکن  اس کے باوجود اضافی احتیاط کے طور پر ایل اے سی  1 راتا باڑی   ( ایس سی ) ،اندرا  ایم وی  اسکول   ، پی ایس نمبر 149 پر دوبارہ  پولنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ، خصوصی مشاہد سے  بھی رپورٹ طلب کی گئی ہے ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago