Categories: قومی
وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن نے جی20 کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینک کے گورنروں کی دوسری ورچوئل میٹنگ میں شرکت کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی ،07مارچ ، 2021، خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتارمن نے آج یہاں اٹلی کی صدارت میں جی 20 کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینک کے گورنروں (ایف ایم سی بی جی) کی دوسری میٹنگ میں ورچوئل طور پر شرکت کی  جس کا مقصد عالمی چیلنجوں کے سلسلے میں پالیسی  رد عمل  پر تبادلہ خیال کرنا تھا تاکہ مضبوط، دیرپا، متوازن اور شمولیت والی ترقی کو بحال کیا جاسکے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جی 20 کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینک کے گورنروں نے کووڈ-19 کے تعلق سے جی 20 کے لائحہ عمل پر  قطعی کارروائی پر تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے انتہائی کمزور معیشتوں کی مالی ضرورتوں کی امداد پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ بین الاقوامی ٹیکسیشن ایجنڈا،  ماحول دوست، تبدیلیوں کو فروغ دینے اور وبائی بیماری سے متعلق مالی ضابطے کے مسائل پر بات چیت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">محترمہ سیتا رمن نے جی 20 کے تمام ممبروں پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ویکسینوں تک سب کو رسائی ملے اور  ا نھیں دور دور تک تقسیم کیا جاسکے۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ بھارت  اندرون ملک تیار کردہ ٹیکہ کاری کا ایک زبردست پروگرام چلا رہا ہے اور وہ ویکسین نیز طبی مصنوعات کی تیاری خاص طور پر وبائی بیماری کے دوران اس کی تیاری کے ایک اہم عالمی رکن کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ محترمہ سیتا رمن نے بتایا کہ بھارت نے اب تک 87 ملین شہریوں سے زیادہ کا ٹیکہ کاری کی مہم کے تحت احاطہ کیا ہے اور اس میں 84 ملکوں کو 64 ملین ٹیکے فراہم کئے ہیں جن میں سے دس ملین ٹیکے گرانٹ کے طور پر دیئے گئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آب وہوا کی تبدیلی کے بارےمیں جی 20 میں تبادلہ خیال کو نوٹ کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے آب وہوا کے سلسلے میں مالیے اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے بارےمیں پیرس سمجھوتے کے تحت  کئے گئے وعدوں کی پیشرفت پر زور دیا۔  محترمہ سیتا رمن نے تجویز کیا کہ بین الاقوامی مالی اداروں کو ماحول دوست منتقلی کے سلسلے میں آپس میں ملانے کے ساتھ ساتھ  یہ بات بھی تسلیم کی جانی چاہئے کہ  فوری چیلنج خاص طور پر ترقی پذیر اور کم آمدنی والے ملکوں کے لیے ترقی کی بحالی ہے۔ انتہائی کمزور معیشتوں کی مدد کو بڑھانے کے لیے وزیر خزانہ نے  خدمات کے قرضوں کی معطلی کی اسکیم میں 6 مہینے یعنی دسمبر 2021 تک توسیع کی حمایت کی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago