وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےایک خود کفیل بھارت کی تعمیر معیاری مصنوعات اور انہیں عالمی سطح پر قبول کیے جانے کے بارے میں لنکڈ ان پر اپنے کچھ خیالات کا اظہار کیا ہے۔

ان کے خیالات کا متن مندرجہ ذیل ہے:

’’کچھ دن پہلے ، میں ایک قومی کانفرنس سے خطاب کر رہا تھا۔

بھلے ہی اس پر بھرپور طریقے سے مذاکرات نہیں کیے جاتے ہیں۔ اس کے باوجود یہ ایک اہم موضوع ہے۔

میرے خطاب کے دوران کچھ موضوعات میں سے ایک نے مجھے کافی متاثر کیا۔ وہ یہ تھا کہ کیسے میٹرولوجی یا پیمائش کا مطالعہ آتم نربھر بھارت اور ہمارے صنعت کاروں کی معاشی خوشحالی میں تعاون کر سکتا ہے۔

بھارت اور ہنر اور صلاحیت کا ایک بڑا مرکز ہے۔

ہماری اسٹارٹ اپس صنعت کی کامیابی سے ہمارے نوجوانوں کے کچھ نیا کرنے کے جذبے کا پتہ چلتا ہے۔

نئی مصنوعات اور خدمات آگے آرہی ہیں۔  مارکیٹ میں بھی گھریلو اور عالمی دونوں سطح پر وسیع امکانات موجود ہیں۔

دنیا آج سستی، دیرپا اور قابل استعمال مصنوعات کی تلاش میں ہے۔

خود کفیل بھارت کا دارومدار سائز اور معیارات کے دو اصولوں  پر ہے۔

Focus on quality products

ہم مزید تعمیر چاہتے ہیں، اس کے ساتھ ہی ہم ایسی مصنوعات بنانا چاہتے ہی، جو اچھی کوالیٹی کے ہوں۔

بھارت محض یہ نہیں چاہتا کہ عالمی  منڈیوں کو اپنی مصنوعات سے محض بھر دیا جائے۔

ہم چاہتے ہیں کہ بھارتیمصنوعات پوری دنیا کے لوگوں کا دل جیتے۔

جب ہم ’میک ان انڈیا‘ کی بات کرتے ہیں تو ہمارا مقصد محض عالمی مانگ کو پورا کرنا نہیں ہوتا، بلکہ عالمی قبولیت کا حصول بھی ہوتا ہے۔

میں آپ سبھی سے اصرار کرتا ہوں کہ آپ کسی بھی چیز میں یا سروس میں زیرو ایفیکٹ ، زیرو ڈیفیکٹ  کا خیال رکھیں۔

صنعت کاروں ، تجارتی نمائندگان ، نوجوانوں اور اسٹارٹ اپ شعبے سے وابستہ پیشہ وروں کے ساتھ اپنی بات چیت کے دوران میں دیکھ سکتا ہوں کہ وہ اس سلسلے میں کافی زیادہ بیدار ہیں۔

آج ، دنیا ہماری منڈی ہے۔

Focus on quality products

بھارت کے عوام میں صلاحیت ہے۔

دنیا بھارت پر ایک قابل انحصار ملک کے طور پر بھروسہ کرتی ہے۔

ہمارے عوام کی صلاحیت اور ملک کے اعتبار کے ساتھ اعلیٰ درجے کی مصنوعات  تک رسائی کافی وسیع ہوگی۔ یہ خود کفیل بھارت کی پالیسی کو صحیح معنوں میں ایک خراج  عقیدت ہوگا . – جو ایک ایسی طاقت ہے جس سے عالمی خوشحالی میں اضافہ ہوگا۔‘‘

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…