Categories: قومی

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کو نیتا جی ایوارڈ 2022 سے نوازہ گیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دلی۔ 24 جنوری</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کو اتوار کو نیتا جی ریسرچ بیورو نے نیتا جی ایوارڈ 2022 سے نوازا۔ کولکتہ میں جاپان کے قونصل جنرل ناکامورا یوتاکا نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 125 ویں یوم پیدائش پر ایلگین روڈ رہائش گاہ پر ایک تقریب میں آبے کی جانب سے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ہندوستان میں جاپانی سفیر ساتوشی سوزوکی نے نئی دہلی سے عملی طور پر پروگرام سے خطاب کیا۔  عظیم  مجاہد آزادی  نیتاجی  کے پوتے اور نیتا جی ریسرچ بیورو کے ڈائریکٹر سوگتا بوس نے آبے کو نیتا جی کا بہت بڑا مداح بتایا ہے</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago