Categories: قومی
آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2021- قومی و ریاستی سیاسی جماعتوں کیلئے نشریات / ٹیلی نشریات کا اوقات تخصیص
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 20pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;"> درپیش عالمی وبا کووڈ 19 اور مبنی برعدم رابطہ مہم کی بڑھتی ہوئی مطابقت کو زیر غور رکھتے ہوئے  ہندوستانی الیکشن کمیشن نے پرسار بھارتی کارپوریشن کے ساتھ مشاورت کرکے آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی ہر قومی اور تسلیم شدہ ریاستی پارٹی  کیلئے آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال ، قانون ساز اسمبلی کے انتخابات  کے دوران دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر مختص کردہ نشریات / ٹیلی نشریات کے وقت کو دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">عام لوگوں کی معلومات کے لئے ، کمیشن کے آرڈر نمبر 437 / ٹی اے – ایل اے / 1/2021 / کمیونیکیشن کی  9 مارچ 2021 کی تریخ کی ایک کاپی  منسلک کی گئی ہے۔اس کا تعلق  آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں 2021 کے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں قومی و ریاستی سیاسی جماعتوں کو نشریات / ٹیلی نشریات کا وقت مخصوص کرنے سے ہے۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 20pt;"> <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 20pt;">درپیش عالمی وبا کووڈ 19 اور مبنی برعدم رابطہ مہم کی بڑھتی ہوئی مطابقت کو زیر غور رکھتے ہوئے  ہندوستانی الیکشن کمیشن نے پرسار بھارتی کارپوریشن کے ساتھ مشاورت کرکے آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی ہر قومی اور تسلیم شدہ ریاستی پارٹی  کیلئے آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال ، قانون ساز اسمبلی کے انتخابات  کے دوران دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر مختص کردہ نشریات / ٹیلی نشریات کے وقت کو دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">عام لوگوں کی معلومات کے لئے ، کمیشن کے آرڈر نمبر 437 / ٹی اے – ایل اے / 1/2021 / کمیونیکیشن کی  9 مارچ 2021 کی تریخ کی ایک کاپی  منسلک کی گئی ہے۔اس کا تعلق  آسام ، کیرالہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں 2021 کے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں قومی و ریاستی سیاسی جماعتوں کو نشریات / ٹیلی نشریات کا وقت مخصوص کرنے سے ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago