Categories: قومی
حکومت نے دور دراز علاقوں میں واقع تمام خوردہ آؤٹ لیٹس سمیت آفاقی وعام خدمات کے دائرہ کو وسعت دی
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">کومت ہند نے  ایندھن خوردہ کاروبار میں پرائیویٹ شعبے کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کے مقصد سے  مورخہ: 8  نومبر  2019  کو  قرار داد جاری کرکے ایندھن کی نقل وحمل کی مارکیٹنگ کے لئے  اجازت دینے  کے معیار میں نرمی کی  تھی۔ اسی طرح  ان اداروں کے ذریعہ دور دراز علاقوں میں  خوردہ آؤٹ لیٹس (آر اوز)  کے قیام کو بھی یقینی بنا یا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">حکومت کی جانب سے  عام خدمات  کے دائرہ (یو ایس او) کے ذریعہ صارفین تک  بلا رکاوٹ  ایندھن  خدمات کی فراہمی  اور  دور دراز علاقوں میں مجاز اداروں کے ذریعہ  معیار ی خدمات  فراہم کرنے کی کوشش رہی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ان یو ایس او میں شامل  ایم ایس  کی فراہمی  اور  مخصوص کام کے اوقات کو برقرار رکھنا اور  مخصوص معیار اور مقدار  کو برقرار رکھنا، مرکزی حکومت کی جانب سے مخصوص طور پر  کم از کم سہولیات کی دستیابی کی فراہمی ، وقت  بوقت  مرکزی  حکومت کی جانب سے مخصوص طور پر ایم ایس  اور ایچ ایس ڈی کی  کم ا ز کم  انوینٹری سطحوں کو برقرار رکھنا، معقول وقت کی مدت کے اندر  مانگ پر کسی بھی فرد کے لئے خدمات کی فراہمی اور   بلا امتیاز  مناسب قیمت پر  گاہکوں تک  ایندھن کی دستیابی  کو یقینی بنانا  ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">حکومت نے  اب  اپنے دائرے کے تحت دور دراز علاقے آراوز  سمیت  تمام آر اوز  کے ذریعہ یو ایس او  کی  آفاقی  خدمات  کے دائروں کو وسعت دی ہے۔ اب  مجاز  ادارے  کو  تمام  خوردہ آؤٹ لیٹس  پر  تمام خوردہ صارفین کے لئے  یو ایس او  میں توسیع  کی آزادی دی گئی ہے۔ اسے  مارکیٹ میں گاہکوں تک خدمات  اعلیٰ سطح کو یقینی بنانے کے مقصد سے کیا گیا ہے اور  مارکیٹ کے اصول وضوابط کے حصے کے طور پر یو ایس او  کی شکلوں  کو عمل میں لانے کے لئے  یہ یقینی بنا یا گیا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago