نجی ٹی وی چینلوں کے لئے وزارت اطلاعات نشریات نےمشاورت جاری کی

۔ ایڈوائزری میں کہا کہ ہتک عزت والی خبریں نہ نشر کریں

نئی دہلی ، 09 اکتوبر ( ہ س)۔ مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعہ کو نجی ٹی وی چینلوں کے لئے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (ریگولیشن) ایکٹ 1995 کے تحت کسی بھی پروگرام میں آدھے سچے اور بے بنیاد حقائق یا کسی کی ہتک عزت والے موادکو نشر نہیں کیا جانا چاہیے ہے۔

ممبئی پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ نے جمعرات کے روز ایک نئے ریکیٹ کا انکشاف کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس ٹی آر پی کی ہیرا پھیری سے متعلق اسکینڈل کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پرمبیر سنگھ نے کہا کہ ٹی وی چینل فالس ریکٹ کے ذریعے کروڑوں روپے کی آمدنی کررہا تھا۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…