Categories: قومی

گیانواپی مسجد تنازعہ: سول جج نے کیس کی فائل ڈسٹرکٹ جج کو سونپی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اتر پردیش،گیان واپی شرینگار گوری کیس میں، گیان واپی کیمپس کی سروے رپورٹ سمیت تین درخواستوں کی پیر کو وارانسی ضلع عدالت میں سماعت ہوگی۔ اس سے قبل ہفتہ کو کیس کی فائل سول کورٹ (سینئر ڈویڑن) نے ضلع عدالت کے حوالے کر دی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سپریم کورٹ نے جمعہ کو اس معاملے میں انجمن انتظاریہ مسجد کمیٹی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کیس کو وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں منتقل کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی حکم دیا تھا کہ ڈسٹرکٹ جج آٹھ ہفتوں میں سماعت مکمل کریں گے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد سنیچر کو سول جج (سینئر ڈویڑن) روی کمار دیواکر کی عدالت نے اس کیس سے متعلق تمام فائلیں ڈسٹرکٹ جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش کی عدالت کو سونپ دیں۔ کیس نمبر 693/21 کی سماعت اب پیر (23 مئی) سے ضلع عدالت میں شروع ہوگی۔ ایسے میں اب عوام کی نظریں ضلع عدالت میں ہونے والی سماعت پر ہو گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago