ڈبلیو ایچ او کی “جل جیون مشن کی پہل کے بعد پینے کے پانی کی محفوظ خدمات تک رسائی سے ممکنہ صحت کے فوائد کا تخمینہ لگانا” عنوان كے تحت ایک حالیہ رپورٹ میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے كہ ملک میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے نتیجے میں ملک بھر میں اسہال کی بیماری سے ہونے والی تقریباً 400,000 اموات کو روکا جا سکے گا۔ مزید یہ کہ رپورٹ میں یہ بھی اندازہ لگایا گیا ہے کہ ہندوستان میں پینے کے محفوظ پانی کی عالمی کوریج کے ساتھ تقریباً 14 ملین معذوری كے مطابق زندگی گزارنے كے سال کو ٹالا دیا جا سكے گا۔ نتیجے میں 8.2 لاکھ کروڑ تک کی تخمینی لاگت کی بچت ہوگی۔ مذکورہ رپورٹ ذیل كے ویب لنک پر پبلک ڈومین میں دستیاب ہے۔ https://jaljeevanmission.gov.in/sites/default/files/2023-06/Jal-Jeevan-Mission-Summary-of-report.pdf
یہ اطلاع جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…