Categories: قومی

تیز رفتار ریل چلانے کے کام میں تیزی

:تیز رفتار ریل چلانے کے کام میں تیزی آگئی۔ لیڈار (ایریل گراؤنڈ) سروے کے آج آغاز کے ساتھ ہی دہلی ۔ وارانسی تیز رفتار ریل راہداری کے لئے تیز رفتار ریل چلانے کے کام میں تیزی آگئی۔

دہلی ۔ وارانسی تیز رفتار ریل راہداری کے لئے لیڈار. (ایریل گراؤنڈ) سروے کا آغاز آج گریٹر نوئیڈا سے ہوا جہاں جدید ترین ایرل لیڈر. اور امیجری سینسرز سے لیس ایک ہیلی کاپٹر نے  پہلی پرواز کی اور زمینی سروے سے متعلق ڈیٹا کی گرفت کی۔

نیشنل ہائی اسپیڈ ریل کارپوریشن نے لمیٹڈ لائٹ ڈیٹیکشن اینڈ رنگنگ سروے (لیڈار) ٹکنالوجی اختیار کی ہے جو 3-4 مہینوں میں تمام زمینی تفصیلات. اور ڈیٹا مہیا کرتی ہے عام طور پر اس کام میں 10-12 ماہ لگتے ہیں۔

زمینی سروے ایک اہم سرگرمی ہے کیونکہ سروے میں گراؤنڈ پلان.

کسی بھی بنیادی ڈھانچے کے منصوبے کے لئے زمینی سروے ایک اہم سرگرمی ہے. کیونکہ سروے میں گراؤنڈ پلان کے آس پاس کے علاقوں کی درست تفصیلات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ تکنیک لیزر ڈیٹا ، جی پی ایس ڈیٹا ، فلائٹ پیرامیٹرز. اور اصل تصویروں کا امتزاج استعمال کرکے سروے کے درست اعداد و شمار بتاتی ہے۔  سروے کے مقصد کے لئے  ایریل لیڈار سروے کے دوران مجوزہ گراونڈ پلان  کے. ارد گرد 300 میٹر (دونوں طرف 150 میٹرکے حساب سے) کی تفصیل کا پتہ چلایا جارہا ہے۔

ڈیٹا اکٹھا کرنے کے بعد ، 1: 2500 کے پیمانے پر مجوزہ گراونڈ پلان کے دونوں اطراف میں 50 میٹرس راہداری کا سہہ رخی (3D) ٹوپوگرافیکل نقشہ عمودی. اور افقی گراونڈ پلان ، ڈھانچے ، اسٹیشنوں کی جگہوں اور  ڈپو ، راہداری کے لئے درکار زمین  . منصوبے سے متاثرہ پلاٹوں / ڈھانچے کی نشاندہی  وغیرہ  کے لئے دستیاب ہوگا۔

ہندوستانی سروے کے مقرر کردہ سروے کے 9 معیارات کے مطابق 86 بڑے کنٹرول پوائنٹ. اور 350 ثانوی کنٹرول پوائنٹس مرتب کیے گئے ہیں ، اور دہلی – وارانسی تیز رفتار ریلوے راہداری سیدھ میں طیارے اڑانے کے لئے استعمال ہوں گے۔

لیڈر سروے میں 60 میگا پکسل کے کیمرا کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ وہ ساخت . درختوں اور دیگر تفصیلات کے بارے میں واضح معلومات فراہم کرسکیں۔

این ایچ ایس آر سی ایل کو یہ کام سونپا گیا ہے کہ اس طرح کے سات تیز رفتار منصوبوں کی تفصیلی رپورٹ تیار کریں . اور ان تمام سروے کے لئے لیڈار ٹکنالوجی استعمال کی جائے گی۔

لیڈار سروے میں 60 میگا پکسل کے کیمرا کا استعمال کیا گیا ہے. تاکہ وہ ساخت ، درختوں اور دیگر تفصیلات کے بارے میں واضح معلومات فراہم کرسکیں۔

این ایچ ایس آر سی ایل کو یہ کام سونپا گیا ہے. کہ اس طرح کے سات تیز رفتار منصوبوں کی تفصیلی رپورٹ تیار کریں. اور ان تمام سروے کے لئے لیڈار ٹکنالوجی استعمال کی جائے گی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago