Categories: قومی
وزیر داخلہ نے، خاص طور پرطوفان سے ممکنہ طور پرمتاثرہ ہونے والے علاقوں میں، تمام صحت مراکز کی تیاریوں کا جائزہ لیا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">وزیر داخلہ نے ریاست مہاراشٹر اور گجرات میں واقع آکسیجن جنریشن پلانٹوں پر طوفان ہونے والے ممکنہ اثرات کا بھی جائزہ لیا۔ جناب امیت شاہ نے ہدایت کی کہ آکسیجن کا بفر اسٹاک 2 دن رکھیں اور آکسیجن ٹینکروں کو مختص ریاستوں میں منتقل کرنے کے لئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے ، تاکہ کسی قسم کی رکاوٹ آنے کی صورت میں ، مختص ریاستوں کو فراہمی متاثر نہ ہو۔ وزیر داخلہ نے اسپتالوں اور صحت کی سہولیات کو، بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے، پاور پلانٹس کی حفاظت کے لئے، ضروری انتظامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں طوفان سے ممکنہ متاثرہ علاقوں میں صنعتی کلسٹربھی شامل ہے لہذا ان کی حفاظت کو یقینی بنانا چاہئے اور صنعتوں کو بھی چوکنا رہنا چاہئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر داخلہ نے انہیں مرکزی حکومت اور اس کی ایجنسیوں کی طرف سے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے، سرکاری اور نجی، دونوں وسائل کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جانا چاہئے۔ وزیر داخلہ نے ضلعی کلکٹروں کو بھی ہدایت کی کہ وہ نجی صنعتوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کریں اور یہ یقینی بنائیں کہ ان کے تباہی سے نمٹنے کے انتظامیہ ونگ، صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئےمکمل طور پر تیار رہیں۔ ڈپٹی کمشنروں کو مقامی سطح پر معاشرتی مقصد کے لئے کام کرنے والی تنظیموں اور رضاکاروں کے ساتھ قریب روابط برقرار رکھنے کو بھی کہا گیا۔ جناب امیت شاہ نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں، ہندوستان اس قدرتی آفت سے، کامیابی کے ساتھ نمٹ سکے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مسٹر امیت شاہ نے کہا کہ وزارت داخلہ میں ایک <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">24×7<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> کنٹرول روم کام کر رہا ہے ، جس سے ریاستوں کے ذریعہ کسی بھی وقت، امداد کے لئے، کسی بھی وقت رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی کوسٹ گارڈ ، بحریہ ، فوج اور فضائیہ کے یونٹوں کی بھی اسٹینڈ بائی تعیناتی کر دی گئی ہے اور نگرانی کے طیارے اور ہیلی کاپٹر، فضائی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ نے سینئر افسران کو ہدایت کی کہ وہ لوگوں کے محفوظ انخلاء کویقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کریں۔ اوراس بات کو یقینی بنائیں کہ صحت اور آکسیجن کی سہولیات ، بجلی ، ٹیلی مواصلات ، پینے کا پانی وغیرہ سمیت تمام لازمی خدمات پرقراررہیں نیز انہیں پہنچنے والے ممکنہ نقصانات کی صورت میں، فوری طور پر بحال کردیا جائے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">گجرات اور مہاراشٹرا کے وزرائے اعلی نے آکسیجن پیدا کرنے والے پلانٹوں کے بلاتعطل کام کرنے اور صحت کی تمام سہولیات کی حفاظت کے لئے ، مرکزی وزیر داخلہ کے مشورے کے مطابق ، تمام ضروری اقدامات کرنے کا یقین دلایا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس میٹنگ میں کابینہ کے سکریٹری ، مرکزی وزارت داخلہ ، صحت اور خاندانی بہبود ، بجلی ، صنعت و داخلی تجارت کی فروغ کے محکمہ کے سیکریٹریوں ، ممبر ، این ڈی ایم اے ، آئی ایم ڈی اور این ڈی آر ایف کے ڈائریکٹرز جنرل نے بھی شرکت کی۔ گجرات اور مہاراشٹر کے چیف سکریٹریز ، دمن و دیو اور دادرا نگر حویلی کے ایڈمنسٹریٹر کے مشیر ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ سکریٹریز اور گجرات اور مہاراشٹر سے متعلق ڈسٹرکٹ کلکٹرس اوروزارت داخلہ کے سینئر افسران بھی اس میٹنگ میں شریک ہوئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">امور داخلہ کی وزارت، ریاستی حکومتوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور متعلقہ مرکزی ایجنسیوں کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں۔ این ڈی آر ایف نے 50 ٹیموں کو پہلے سے ہی پوزیشن پر تعینات کردیا  ہے جو کشتیوں ، درختوں کو کاٹنے والی مشینوں ، ٹیلی کام کے سازوسامان وغیرہ سے لیس ہیں نیز 15 اضافی ٹیموں کو گجرات میں تعیناتی کے لئے فضائی راستہ سے بھیجا جا رہا ہے۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18pt;">وزیر داخلہ نے ریاست مہاراشٹر اور گجرات میں واقع آکسیجن جنریشن پلانٹوں پر طوفان ہونے والے ممکنہ اثرات کا بھی جائزہ لیا۔ جناب امیت شاہ نے ہدایت کی کہ آکسیجن کا بفر اسٹاک 2 دن رکھیں اور آکسیجن ٹینکروں کو مختص ریاستوں میں منتقل کرنے کے لئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے ، تاکہ کسی قسم کی رکاوٹ آنے کی صورت میں ، مختص ریاستوں کو فراہمی متاثر نہ ہو۔ وزیر داخلہ نے اسپتالوں اور صحت کی سہولیات کو، بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے، پاور پلانٹس کی حفاظت کے لئے، ضروری انتظامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں طوفان سے ممکنہ متاثرہ علاقوں میں صنعتی کلسٹربھی شامل ہے لہذا ان کی حفاظت کو یقینی بنانا چاہئے اور صنعتوں کو بھی چوکنا رہنا چاہئے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago