سرینگر، 05 اکتوبر (ہ س)۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کے روز سری نگر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور سینئر حکام کے ساتھ سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی۔ اس دوران انہوں نے اعلیٰ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ میٹنگ میں سول انتظامیہ، پولیس، سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز اور جموں و کشمیر اور مرکز کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔
امت شاہ نے اس کے بعد آج دسہرہ کے موقع پر بارہمولہ کے پروفیسر شوکت علی میر اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیر داخلہ بی جے پی قائدین کے وفد سے ملاقات کریں گے اور ریاست کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیر داخلہ شاہ آج شام نئی دہلی لوٹیں گے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…