Categories: قومی

یوکرین سے فرار ہونے والے پاکستانی اور ترک طلبا کو ہندوستانی ترنگے نے کیسے بچایا جان؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستان کا قومی ترنگا نہ صرف پھنسے ہوئے ہندوستانیوں بلکہ پاکستان اور ترکی سے تعلق رکھنے والے یوکرین کے پڑوسی ممالک میں داخل ہونے والوں کو بچانے کے لیے سامنے  آیا ہے ۔یوکرین سے رومانیہ کے شہر بخارسٹ پہنچنے والے ہندوستانی طلباء نے بتایا کہ قومی ترنگے نے ان کے ساتھ ساتھ کچھ پاکستانی اور ترک طلباء کو بھی جنگ زدہ ملک میں مختلف چوکیوں کو بحفاظت عبور کرنے میں مدد کی۔ہندوستانی طلباء یوکرین کے پڑوسی ممالک سے ’آپریشن گنگا‘ کے تحت چلائی جانے والی خصوصی انخلا پروازوں کو پکڑنے کے لیے رومانیہ کے شہر پہنچے تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ایئر انڈیا، اسپائس جیٹ اور انڈیگو انخلا کی خصوصی پروازیں چلا رہے ہیں۔  جنوبی یوکرین کے اوڈیسا سے آنے والے ایک میڈیکل طالب علم نے کہا۔ہمیں یوکرین میں بتایا گیا تھا کہ ہندوستانی ہونے کے ناطے اور ہندوستانی جھنڈا اٹھائے ہوئے ہیں، ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی،طلباء نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے ہندوستانی پرچم تیار کرنے کے لئے بازاروں سے سپرے پینٹ خریدے۔"میں بازار بھاگا، کچھ رنگین سپرے اور ایک پردہ خریدا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 اس کے بعد میں نے پردے کو کاٹا اور اسے ہندوستانی ترنگا بنانے کے لیے اسپرے سے پینٹ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہاں تک کہ کچھ پاکستانی اور ترک طلباء نے ہندوستانی پرچم کا استعمال کرتے ہوئے چوکیوں سے گزرا۔ایک طالب علم نے کہا، "ترک اور پاکستانی طلباء بھی ہندوستانی پرچم استعمال کر رہے تھے،" انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستانی پرچم پاکستانی، ترک طلباء کے لیے بہت مددگار تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago