Southwest Monsoon 2020

اس رپورٹ میں درج ذیل اہم خصوصیات کا ذکر کیا گیا ہے:

ملک بھر میں  2020 میں  مجموعی طور پر  اپنے طویل مدتی اوسط  (ایل پی اے) کی 109 فیصد موسمی (جون۔ ستمبر) بارش ہوئی۔ اس سے قبل  سال 1994 میں  ایل پی اے کی 112 فیصد بار ش ہوئی تھی اور اس کے بعد 2019 میں ایل پی اے کی 110 فیصد بار ش ہوئی۔

شمال مغربی بھارت ، وسطی بھارت، جنوبی  جزیرہ نما اور  شمال مشرقی بھارت  میں اس موسم میں  اپنے مطالعہ ایل پی اے کی  بالترتیب 84 فیصد، 115

فیصد، 130 فیصد اور 106 فیصد  موسمی بارش ہوئی۔

بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے  موسم کی پیش گوئی کرنے والے قومی مرکز

مجموعی طور پر 36  موسمیاتی  سب ڈویژنوں میں سے . 2 سب ڈویژنوں (ملک کے مجموعی رقبے کا 5 فیصد) میں بہت زیادہ  بارش،  13 سب ڈویژنوں (ملک کے مجموعی رقبے کا 35 فیصد) میں زیادہ بارش. 16 سب ڈویژنوں (ملک کے مجموعی رقبے کا45 فیصد) میں معمول کے مطابق موسمی بارش .اور 5 سب ڈویژنوں (ملک کے مجموعی رقبے کا 15فیصد) میں موسم کے دوران کم بارش ہوئی۔

ملک میں مجموعی طور پر  جون م یں ایل پی اے کی 118 فیصد. جولائی میں ایل پی اے کی 90 ، اگست میں ایل پی اے کی 127 فیصد . اور ستمبر میں ایل پی اے کی 104 فیصد ماہانہ بارش ہوئی۔

نے ’جنوب مغربی مانسون 2020 موسم کے آخر‘ کی رپورٹ جاری کی ہے۔

Southwest Monsoon 2020

جنوب مغربی مانسون17 مئی 2020 (اپنے معمول سے 5 دن قبل)  کو جنوبی بحیرہ  انڈومان اور نکوبار جزائر تک  پہنچا۔ لیکن اس  کے آگے بڑھنے کی رفتار سست ہوگئی۔ کیرل پہنچنے کے لئے یہ اپنے معمول  کی تاریخ یکم جون کو کیرل پہنچا۔ اپنے معمول کی تاریخ (8 جولائی) سے 12 روز قبل  26 جون 2020 کو مانسون پورے ملک میں پہنچ گیا تھا۔

جنوب مغربی بھارت کے مغربی حصوں سے  مانسون کی واپسی اپنے معمول کی تاریخ 17 ستمبر 2020  کی بجائے تقریباً 11 دن کی تاخیر سے  28 ستمبر 2020 کو شروع ہوئی۔جنوب مغربی مانسون کا اثر 28 اکتوبر 2020 کو  پورے ملک سے ختم ہوا۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…