Categories: قومی
انکم ٹیکس محکمے نے چھتیس گڑھ میں تلاشی کی کارروائیاں انجام دیں
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دلّی ،<span dir="LTR" lang="EN-US" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">29<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 14px; text-align: justify;"> <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دسمبر/ انکم ٹیکس محکمے نے رائے پور اور کوربا  کے دو معروف گروپوں کے خلاف 22 دسمبر ، 2021 ء کو  تلاشی اور ضبطی  کی کارروائیاں انجام دیں ۔ یہ گروپ  لوہے اور اسٹیل کی مصنوعات تیار کرنے ، کوئلے کی دھلائی اور نقل و  حمل وغیرہ کے کاروبار میں مصروف ہے  ۔ تلاشی کی کارروائیاں  چھتیس گڑھ کے رائے پور ، کوربا   ، بلاس پور اور رائے گڑھ اضلاع میں واقع  35 سے زیادہ مقامات پر انجام دی گئیں  ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          ایک گروپ  کے یہاں تلاشی کی کارروائیوں میں  متوازی  کیش بک  سمیت مختلف  دستاویزات اور  ڈجیٹل شواہد  ضبط کئے گئے ہیں ۔  ان کیش بُکس کی ابتدائی جانچ سے پتہ چلتا ہے کہ اِس میں  200 کروڑ روپئے سے زیادہ کے بغیر  حساب کتاب والے لین دین کا ریکارڈ ہے ۔ جمع کئے گئے شواہد  سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ اِس گروپ  کی کچھ اکائیاں  حقیقی پیداوار کو کم کرکے دکھانے اور  بغیر کھاتوں کے نقد رقم میں فروخت کرنے  میں مصروف ہیں ۔ ایک ایسی ہی اکائی کے معاملے میں متوازی کھاتوں کی کتابوں سے تقریباً 50 کرو ڑ روپئے کے لین دین کا انکشاف ہوا ہے  ، جنہیں  اصل کھاتوں میں نہیں دکھایا گیا ہے ۔ تلاشی کی ٹیم نے یہ بھی پایا ہے کہ یہ گروپ  متعلقہ گروپ اکائیوں سے ، جو نقل و حمل  وغیرہ میں مصروف ہیں ، جعلی خریداری  کی انوائس حاصل کرکے قابل ٹیکس آمدنی   پر ٹیکس کی چوری کر رہا ہے ۔ 
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          دوسرے گروپ  سے متعلق  قابل اعتراض دستاویزات اور دیگر شواہد  کے تجزیے سے  یہ پوری طرح واضح ہوتا ہے کہ یہ گروپ   شیئر کیپٹل حاصل کرکے اور جعلی خریداری  کے اخراجات دکھا کر شیئر کی قسطوں  وغیرہ کے ذریعے آمدنی  پر ہونے والے ٹیکس  کو مختلف طریقوں سے بچا رہا ہے ۔  اس گروپ کے ایک کلیدی  شخص نے  20 کروڑ روپئے کی  بغیر حساب کتاب والی آمدنی کو قبول کیا ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          اب تک  تلاشی کی کاررائی سے 3 کروڑ روپئے سے زیادہ کی نقد رقم  اور زیورات  ضبط کئے گئے ہیں ، جن کے بارے میں کوئی حساب کتاب نہیں ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago