Categories: قومی
مہاراشٹر میں محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری میں 184 کروڑ روپئے سے زیادہ کی بے حساب آمدنی کا انکشاف ہوا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی،  15/اکتوبر2021 ۔ انکم ٹیکس کے محکمہ نے ممبئی کے دو ریئل اسٹیٹ بزنس گروپوں اور ان سے وابستہ کچھ افراد / اکائیوں کے خلاف تلاشی اور ضبطی مہم چلائی۔ تلاشی مہم 7 اکتوبر 2021 کو شروع ہوئی اور ممبئی، پونے، بارامتی، گووا اور جے پور میں پھیلے دونوں کمپنیوں کے تقریباً 70 احاطوں میں چلائی گئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تلاشی کے دوران جمع کئے گئے ثبوتوں سے بادی النظر میں کئی بے حساب اور بے نامی لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔ دونوں تجارتی گروپوں کی تقریباً 184 کروڑ روپئے کی بے حساب آمدنی سے جڑے جرائم کو ثابت کرنے والے دستاویز برآمد کئے گئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">چھاپہ ماری سے ان تجارتی گروپوں کے ذریعے کئی کمپنیوں کے ساتھ لین دین کا پتہ چلا ہے، جو بادی النظر میں مشکوک معلوم ہوتا ہے۔ فنڈز کے بہاؤ کے ابتدائی تجزیے سے اشارہ ملتا ہے کہ فرضی شیئر پریمیم پیش کرنے، مشکوک غیر محفوظ قرض، کچھ خدمات کے لئے غیر مصدقہ پیشگی رقم کی موصولگی، فرضی تنازعات سے ملی بھگت والے ثالثی سودوں جیسے متعدد مشکوک طریقوں سے گروپ میں بے حساب دولت لائی گئی۔ یہ بھی پایا گیا کہ دولت کا یہ مشکوک بہاؤ مہاراشٹر کے مؤثر خاندان کی ملی بھگت سے ہوا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مشکوک طریقے سے جمع کی گئی رقم کا استعمال متعدد جائیدادوں کی تحویل کے لئے کیا گیا، جیسے ممبئی کے ایک اہم علاقہ میں آفس کی عمارت، دہلی کے ایک پوش علاقے میں فلیٹ، گوا میں ریسورٹ، مہاراشٹر میں زرعی زمین اور چینی ملوں میں سرمایہ کاری، ان جائیدادوں کی کل مارکیٹ لاگت تقریباً 170 کروڑ روپئے ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">چھاپے ماری میں 2.13 کروڑ روپئے کی بے حساب نقدی اور 4.32 کروڑ روپئے کے زیور ضبط کئے گئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">معاملے کی مزید جانچ جاری ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago