Categories: قومی

ہندوستان نے افغانستان کے لیے ویزہ پالیسی میں تبدیلی کی

افغانستانیوں کے ہندوستانی ویزہ پالیسی میں تبدیلی، افغانی اٹھا سکیں گے جلد فائدہ

نئی دہلی، 17 اگست

حکومت نے افغانستان میں بگڑتے حالات کے پیش نظر وہاں سے آنے کے خواہش مند لوگوں کے لیے ویزا کے عمل کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور ہنگامی حالات میں فوری ویزا جاری کرنے کے لئے آن لائن درخواست اور نپٹارے کا نیازمرہ بنایا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ نے ٹوئٹ کرکے کہا ’’وزارت نے افغانستان کی موجودہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے ویزا التزام کا جائزہ لیا ہے۔ہندوستان میں داخلے لیے ویزا درخواستوں کو تیزی سے نمٹانے کےلیے الیکٹرانک ویزا کا ایک نیا زمرہ، جسے ’ای۔ ایمرجنسی ایکس مسلینیس‘ کے نام سے جانا جائے گا، بنایا گیا ہے‘‘۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں افغانستان کی صورت حال کافی خراب ہے۔ وہاں پر طالبان نے گزشتہ اتوار کو اشرف غنی حکومت سے اقتدار اپنے قبضے میں لے لیا تھا اور مسٹر غنی کو ملک چھوڑکر جانا پڑا تھا۔

MHA reviews visa provisions in view of the current situation in Afghanistan. A new category of electronic visa called “e-Emergency X-Misc Visa” introduced to fast-track visa applications for entry into India.@HMOIndia @PIB_India @DDNewslive @airnewsalerts

— Spokesperson, Ministry of Home Affairs (@PIBHomeAffairs) August 17, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago