Categories: قومی

کسانوں کی طرف سے بھارت بند ، گیارہ بجے سے تین بجے کے دوران چکا جام

کسانوں کی طرف سے بھارت بند ، گیارہ بجے سے تین بجے کے دوران چکا جام

India closed by farmers, jammed between 11 a.m. and 3 p.m.

نئی دہلی(انڈیا نیرٹیو)

مرکزی حکومت نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگرکوئی سرکاری ملازمین نے بھارت بندی میں شرکت کی تو تنخواہ کے ساتھ مناسب تادیبی کاروائی کی جائے گی۔

آج یعنی 8دسمبر2020کو کسان کی طرف سے بھارت بند کی گزارش ہے۔ کسانوں نے بھارت کے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ کسان احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے ان کے مشن کے ساتھ جڑتے ہوئے بھارت بند کو کامیاب بنائیں۔

مرکزی حکومت اور کسان آمنے سامنے

تقریباً بھارت کے تمام کسان تنظیموں کے ساتھ بہت ساری سیاسی پارٹیو ں نے بھی کسان بند کو حمایت دی ہے ۔ملک کے کسان پچھلے بارہ دن سے دہلی کے مختلف باڈر پر جمے ہوئے ہیں۔

Bharat Bandh 8 December 2020

کسانوں کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت زرعی ترمیمی بل 2020کو واپس لے ، اس سلسلے میں سرکار اور کسانوں کے درمیان کئی راؤنڈ کی میٹنگ ہوچکی ہے تاہم اب تک کسی طرح کاکوئی نتیجہ نہیں نکل سکا ہے۔ کل یعنی9دسمبر2020کو مرکزی حکومت کے ساتھ ایک بار پھر میٹنگ ہونے والی ہے۔

بھارت بند سے قبل کئی راؤنڈ کی میٹنگ ہوچکی ہے

اس میٹنگ سے قبل کسانوں نے بھارت بند کے لیے کہا ہے ، اس کا مقصد یہ بھی ہوسکتا ہے کہ مرکزی حکومت کو مزید مجبور کرے وہ کہ کسان بل کو واپس لے

گیارہ بجے سے تین بجے کے دوران چکا جام

تازہ خبر یہ ہے کہ ملک کے بہت سارے حصے میں بھارت بند کا اثر دیکھ رہا ہے۔ کسانوں نے کہا کہ گیارہ بجے سے تین بجے کےدوران پوری طرح سے کسان بھارت کا چکا جام کریں  گے۔

انڈیا نیرٹیو اردو اسٹاف روم کی خبر یہ ہے کہ تقریباً بیس سے تیس کسان یونین نے بھارت بند کو اپنی حمایت دی ہے۔ ساتھ ہی تقریباً اٹھارہ سیاسی پارٹیوں نےبھی بھارت بند کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago