Categories: قومی

آئندہ 25 سالوں میں ہندوستان کی ترقی صاف، سبز، پائیدار اور قابل اعتماد ہوگی: پی ایم مودی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دلی۔18 جنوری</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہندوستان آج اپنی پالیسیاں بنا رہا ہے اور نہ صرف موجودہ بلکہ اگلے 25 سالوں کی ضروریات پر بھی توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ ترقی کا یہ دور ' سبز اور صاف' کے ساتھ ساتھ  'پائیدار اور قابل اعتماد بھی ہوگا۔ ' ورلڈ اکنامک فورم کے آن لائن ڈیووس ایجنڈا 2022 سمٹ میں ایک خصوصی خطاب میں مودی نے کہا کہ ہندوستان نے اگلے 25 سالوں کے لیے اعلیٰ ترقی کے ساتھ ساتھ فلاح و بہبود کے اہداف مقرر کیے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان معاشی ترقی کو برقرار رکھتے ہوئے پوری چوکسی اور احتیاط کے ساتھ ایک اور <span dir="LTR">COVID-19</span>لہر کا مقابلہ کر رہا ہے۔ مودی نے کہا کہ ہندوستان درست سمت میں اصلاحات پر توجہ مرکوز کر رہا ہے اور عالمی اقتصادی ماہرین نے ہندوستان کے فیصلوں کی تعریف کی ہے۔ ہم ان تمام توقعات کو پورا کریں گے جو پوری دنیا کو ہم سے ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago