Categories: قومی

ویکسین سرٹیفیکیشن سے متعلق برطانیہ کے نئےقوانین پر ہندوستان سخت، کہا برطانوی قوانین امتیازی ہیں : راجیش بھوشن

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>کورونا ویکسین سرٹیفیکیشن پر خدشات کو دور نہ کرنے کی برطانیہ کی پالیسی امتیازی سلوک کے مترادف ہے۔</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں اس سے متعلق ایک سوال کے جواب میں مرکزی سیکرٹری صحت راجیش بھوشن نے کہا کہ وزارت خارجہ اس معاملے میں برطانیہ کے حکام سے بات کر رہی ہے۔ امید ہے کہ یہ معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔ بھارت کو بھی جوابی کارروائی کا پورا حق ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ برطانیہ نے 4 اکتوبر سے ہندوستان سے وہاں جانے والوں کے لیے نئے قوانین جاری کیے ہیں۔ نئے قواعد و ضوابط کے مطابق، کوویشیلڈ کی دونوں خوراکیں لینے والے مسافروں کو بغیر ویکسین سمجھاجائے گا اور انہیں دس دن تک قرنطین میں رکھا جائے گا۔ اگرچہ برطانوی حکام نے بدھ کے روز کہا کہ لندن کو کوویشیلڈ کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے، بھارت میں ویکسین سرٹیفیکیشن سے متعلق مسائل ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago