Categories: قومی
بھارت فاسفیٹک کھادوں کے معاملے میں آتم نربھر بنے گا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">فاسفیٹک کھادوں (ڈی اے پی اور این پی کے ) کی دستیابی میں بہتری لانے اور بھارت کو حقیقی طور پر آتم نربھر بناتے ہوئے درآمدات پر انحصار میں کمی لانے کے لئے، کیمیکلز اور فرٹیلائزرس کے وزیر مملکت، جناب من سکھ منڈاویہ نے فرٹیلائزرس کے محکمے کے افسران اور فرٹیلائزرس کی صنعتوں کے حصہ داران کے ساتھ منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر جناب منڈاویہ نے کہا، ’’مجھے خوشی ہے کہ فرٹیلائزرس کا محکمہ،  ڈی اے پی اور این پی کے کھادوں کے کلیدی خام مال، راک فاسفیٹ کے معاملے میں بھارت کو آتم نربھر بنانے کے لئے ، ایک لائحہ عمل کے ساتھ تیار ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی پرزور اپیل’آتم نربھر بھارت‘ پر عمل کرتے ہوئے، بھارت یقیناً آنے والے وقت میں کھادوں کے معاملے میں خودکفیل بننے کی راہ پر گامزن ہوگا۔‘‘
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کھاد پیداواریت میں بھارت کو آتم نربھر بنانے کے لئے اندرونِ ملک دستیاب وسائل کے ذریعہ ایک لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ جناب منڈاویہ نے راجستھان ، جزیرہ نما بھارت کے مرکزی علاقے، ہیرا پور (ایم پی)، للیت پور (یوپی)، مسوری سنکلائن، کڈپّا کے تاس (اے پی) میں دستیاب موجودہ 30 لاکھ ایم ٹی کے بقدر فاسفورائٹ میں کاروباری مواقع تلاشنے اور پروڈکشن میں اضافے کے لئے ہدایات جاری کیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">راجستھان کے ستی پورا، بھروساری اور لکھاسر، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات، آندھرا پردیش اور کرناٹک میں مضمراتی کچی پوٹاش دھات میں کھوج کے عمل کو تیز کرنے کے لئے محکمہ کانکنی اور جیولوجیکل سروے آف انڈیا کے ساتھ تبادلہ خیالات اور منصوبہ بندی کا عمل جاری ہے۔ تمام محکمے مضمراتی ذخائر کی کانکنی کے عمل کو جلد از جلد شروع کرنے کے لئے مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس لائحہ عمل میں بیرونی ممالک سے درآمد کیے جانے والے مہنگے خام مال کی درآمدات پر انحصار کو کم کرنے اور اسے کاشتکاروں کے لئے قابل رسائی اور قابل استطاعت بنانے کے لئے اقدامات بھی شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">راک فاسفیٹ ڈی اے پی اور این پی کے کھادوں کے لئے کلیدی خام مال ہے  اور بھارت 90 فیصد درآمدات پر منحصر ہے۔ بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کھادوں کی گھریلو قیمتوں پر اثر پڑتا ہے اور ملک میں زرعی شعبے کی ترقی و نمو میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ اس لیے، جناب منڈاویہ نے بھارت میں دستیاب راک فاسفیٹ ذخائر کی کانکنی اور کھوج کے عمل میں تیزی لانے کے لئے حصہ داروں کے ساتھ ایک میٹنگ بلائی تھی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago