Categories: قومی
سمندری طوفان ’گلاب‘کے اثر سے بچاؤ اور راحت کے لئے ہندوستانی بحریہ کے جہاز اور طیارے اسٹینڈ بائی میں تعینات کئے گئے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">26<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ستمبر؍2021:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">خلیج بنگال میں پیدا ہوئے سمندری طوفان ‘گلاب’کے آئندہ 12 گھنٹوں میں شمالی آندھرا پردیش اور جنوبی اُڈیشہ کے ساحل کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔ایسے میں ہندوستانی بحریہ اس سمندری طوفان کی ہر صورتحال پر باریکی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔ ہیڈ کوارٹر مشرقی بحریہ کمان اور اُڈیشہ ژون کے انچارج بحریہ افسران نے طوفان کے اثر سے نمٹنے کے لئے اپنی تیاریوں کو مکمل کرلیا ہے اور ضرورت کے مطابق مدد مہیا کرنے کے واسطے ریاستی انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کی تیاریوں کے حصے کی شکل میں سیلاب  راحت یونٹ اور غوطہ خوروں کی یونٹ  اُڈیشہ میں تعینات کی گئی ہے اور فوری مدد مہیا کرنے کے لئے وشاکھا پٹنم میں پوری طرح سے مستعد ہیں۔امکانی سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں مدد فراہم کرنے کے لئے انسانی مدد اور آفات  راحت (ایچ اے ڈی آر)اشیاء اور طبی ٹیموں کے ساتھ بحریہ کے دو جہاز سمندر میں موجود ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کرنے ، متاثرین کو نکالنے اور ضرورت کے مطابق راحت اشیاء پہنچانے کےلئے ہوائی سروے کرنے کے لئے بحریہ کے طیاروں کو بحریہ ہوائی اسٹیشنوں وشاکھاپٹنم میں آئی این ایس دیگا اور چنئی کے پاس آئی این ایس راجالی کو تیار رکھا گیا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago