قومی

ہندوستانی ریلوے ایک ماہ طویل سیکورٹی مہم چلائے گی

ٹرین کے پٹری سے اترنے، سگنل پاسنگ ایٹ ڈینجر  (ایس پی اے ڈی) اور دیگر قسم کے حادثات کو روکنے کے لیے، ہندوستانی ریلوے نے آج سے ایک ماہ طویل حفاظتی مہم شروع کی ہے۔ ریلوے بورڈ، زونل ریلوے اور ڈویژنوں کے سینئر افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مختلف سیکشنوں ، لابیوں ، رکھ رکھاؤ مراکز ، کام کی جگہوں کا دورہ کریں. اور حادثات/غیر معمولی واقعات کو روکنے کے لیے وضع کردہ حفاظتی آپریشنز اور دیکھ بھال کے طریقہ کار کو چیک کریں اور ان پر عمل درآمد کریں۔ اسسٹنٹ لوکو پائلٹس/لوکو پائلٹس کے ذریعے سگنلنگ کے پہلوؤں اور بریک لگانے کے طریقہ کار پر عمل کیا جائے اور رفتار کی پابندیوں، ٹریک مشینوں/ٹاور ویگنوں کے آپریٹرز کی کاؤنسلنگ ؛ کام کی جگہ کی حفاظت؛ شارٹ کٹ وغیرہ کی روک تھام پر بھی عمل کیا جائے۔ فیلڈ میں کام کرنے والے عملے کو درپیش مسائل کو سمجھنے اور ان کا حل فراہم کرنے کے لیے اچھے اور برے طریقوں کے بارے میں عملے کے ساتھ  بات چیت کرنے  اور آپریشنز/منٹیننس/کام کرنے کے طریقہ کار کا معائنہ کرنے کے لئے سیکشن/لابی/کام کی جگہ پر خاطر خواہ وقت گذارنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago