Categories: قومی
دفاعی تحقیق کے ادارے ڈی آر ڈی او اور بھارتی فوج نے ملک میں ہی تیار کردہ لیزرگائڈڈ ٹینک شکن میزائیل(اے ٹی جی ایم) کی کامیاب آزمائش کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے ادارے ڈی آر ڈی او اور بھارتی فوج نے 28 جون 2022 کو احمد نگر کے آرمرڈ کور سینٹر اینڈ اسکول کی مدد سے کے کے رینجز میں اصل جنگی ٹینک ایم بی ٹی ارجن سے ملک میں ہی تیار کردہ لیزر گائڈڈ ٹینک شکن میزائل اے ٹی جی ایم  کی کامیاب آزمائش کی ۔ ٹیسٹ میں اے ٹی جی ایم نے اپنا  نشانہ کامیابی کے ساتھ حاصل کیا اور کم سے کم رینجز میں نشانے کی کامیابی کو حاصل کرلیا ۔ٹیلی میٹری سسٹم نے میزائل کی اطمینان بخش کارکردگی ریکارڈ کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اے ٹی جی ایم کثیر پلیٹ فارم لانچ صلاحیت کے ساتھ تیار کیا گیا ہےاور مین بیٹل ٹینک ارجن کی 120 ایم ایم رائفل گن سے اس وقت تکنیکی ارتقاء آزمائش سے سے گزر رہا ہے ۔اس آزمائش کے ساتھ ہی ٹینک شکن گائڈڈ میزائل کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے اور وہ کم سے کم سے لیکر زیادہ سے زیادہ رینجز تک اپنے ٹارگٹ حاصل کرسکتا ہے ۔اس سے پہلے زیادہ سے زیادہ رینج کے لئے آزمائش کامیاب ثابت ہوئی تھی ۔ٹینک سے چھوڑا گیا میزائل کی ڈائمینشنل رکاوٹوں کی وجہ سے لوور رینج سے نشانے پر میزائل کو چھوڑنا ایک چیلنج ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے لیزر گائڈڈ ٹین شکن گائڈڈ میزائل کی کامیاب آزمائش کے لئے ڈی آر ڈی او اور بھارتی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نظام کو تیار کرنا آتم نربھر بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے نظریہ کو پورا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔تحقیق و ترقی دفاع کے محکمے کے سکریٹری اور ڈی آر ڈی او کے چیئر مین ڈاکٹر جی ستیش ریڈی نے بھی اس نظام کے ڈیزائن اس کی تیاری اور آزمائش میں شامل ٹیموں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیزر گائڈڈ ٹین شکن میزائل کو کامیابی سے تیار کرنے سے مین بیٹل ٹینک ارجن کی فائر پاور میں اضافہ ہوا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago