قومی

جموں اور کشمیر میں دراندازی

   جموں اور کشمیر میں دراندازی

حکومت ہند نے سرحد پار سے ہونے والی دراندازی سے نمٹنے کے لیے ایک مربوط اور کثیر الجہتی حکمت عملی اختیار کی ہے۔ اس میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی)/لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر افواج کی حکمت عملی سے متعلق تعیناتی، نگرانی کیمروں، نائٹ ویژن کیمروں، ہیٹ سینسنگ گیجٹس وغیرہ جیسی ٹیکنالوجی کا استعمال، آئی بی/ایل او سی کے ساتھ ملٹی ٹائرڈ تعیناتی، بارڈر پر باڑ لگانا،انٹلی جنس اہلکاروں کی تعیناتی،  دراندازی ، گھات لگاکر حملے سے متعلق  پیشگی اور مخصوص  خفیہ اطلاع جمع کرنے  کے لئے ا نٹلی جنس اہلکاروں کی تعیناتی ، آرمی/بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی پیدل گشت ،  مقامی انٹلی جنس  کے لئے اور دراندازوں کے خلاف سرگرم کاررروائی کے لیے بارڈر پولیس چوکیوں کا قیام۔

سرحد پار سے ہونے والی دراندازی سے نمٹنے کے لیے حکومت ہند کی طرف سے اختیار کیے گئے طریقہ کار نے دراندازی میں واضح کمی کو یقینی بنایا ہے۔ سال وار تفصیلات مندرجہ ذیل ہے:

سال

2019

2020

2021

2022

2023 (upto 30th June)

کل دراندازی

141

51

34

14

00

یہ   بات  امورداخلہ اکے وزیر مملکت جناب نتیا نند رائے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago