Categories: قومی

اب وقت اگیا کی پی ایف آئی پر پابندی لگے ۔ محسن رضا

<div class="col-lg-4 col-md-4 col-sm-4 col-xs-12"></div>
<div class="col-lg-12 col-md-12 col-sm-12 col-xs-12">
<h3>اب وقت اگیا کی پی ایف آئی پر پابندی لگے ۔ محسن رضا</h3>
لکھنؤ ،  اترپردیش  میں  اقلیتی بہبود ، وقف اور حج کے وزیر ، محسن رضا نے ، پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی کا مطالبہ   کیا  ہے۔
محسن رضا نے منگل کے روز کہا کہ پی ایف آئی اب القاعدہ کا تعاون کرنے والی تنظیم آئی ایچ ایچ کے ساتھ ملکر بین الاقوامی سطح پر ملک کے خلاف سازش کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا سی اے اے اور ہاتھرس فسادات سمیت بہت سے قتل کا الزام جس تنظیم پر ہو ، وقت اگیا ہے کہ اب اس پر پابندی عائد کر دی جائے، اور اس نظریہ سے وابستہ افراد کو نشان زد کر کے ان کے خلاف کارروائی ہو ۔
انہوں نے بتایا کہ یوروپ میں ہوئی ایک تحقیق  کے انکشافات کے مطابق 2018 میں ترکی کی دارالحکومت استمبول میں آئی ایچ ایچ اور پی ایف آئی کی ایک میٹنگ ہوئی تھی۔ یہ بات اس لئے اہم ہو جاتی ہے کہ
آئی ایچ ایچ اور ترکی کی خفیہ ایجنسی میں تعلقات ہیں، وہیں دوسری جانب بھارت میں حالیہ دنوں میں ہوئے فسادات میں پی ایف آئی کا نام سامنے ایا ۔

پی ایف آئی کے حوالے سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی تحققا ت میں سامنے ایا ہے کہ مختلف ذرائع سے تنظیم سے منسلک 73 سے زائد بینک کھاتوں مں 120 کروڑ روپے جمع کروائے گئے تھے۔ اس کے علاوہ ، پچھلے برس دسمبر میں ، شہریت ترمیںں قانون (سی اے اے) میں کی جانے والی ترامم کے خلاف احتجاج کے دوران ایک دن میں ان اکاؤنٹس سے 90 بار پیسے نکالے گئے تھے۔ Yogi Government Muslim Minister Mohsin Raza
<div>

لکھنؤ ،  اترپردیش  میں  اقلیتی بہبود ، وقف اور حج کے وزیر ، محسن رضا نے ، پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی کا مطالبہ   کیا  ہے۔
محسن رضا نے منگل کے روز کہا کہ پی ایف آئی اب القاعدہ کا تعاون کرنے والی تنظیم آئی ایچ ایچ کے ساتھ ملکر بین الاقوامی سطح پر ملک کے خلاف سازش کر رہی ہے۔

</div>
</div>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago