Categories: قومی

جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے زیر اہتمام خون کے عطیہ کا کیمپ منعقد

جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے زیر اہتمام ایک خون کے عطیہ کا کیمپ منعقد۔

جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ نے آج گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہ مولا میں شہید محمد مقبول شیروانی کی یاد میں ایک خون کے عطیہ کا کیمپ منعقد کیا. جس میں تقریبا ٥٠ رضاکاروں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔ تقریب کے اختتام پر پارٹی چیئرمین جناب آغا سید عباس رضوی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے شہید محمد مقبول شیروانی کی خدمات کو اجاگر کیا اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ مرکزی سرکار نے کس طرح ایک سچے محب وطن کی خدمات کو پس پشت ڈالا۔انہوں نے مذید کہا کہ یہ شہید محمد مقبول شیروانی کی شخصیت ہی تھی کہ جس نے نہتے ہی قبالیوں سے جموں و کشمیر کو بچایا۔۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago