Categories: قومی

صدر جمہوریہ ، نائب صدر جمہوریہ اور مرکزی وزرا سمیت اہم رہنماؤں کی مودی کوسالگرہ کی مبارک باد

نئی دہلی، 17

صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور دیگر وزرا نے جمعہ کے روز وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر انھیں مبارک باد دی اور نیک خواہشات پیش کیے۔

مسٹر کووند نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا،’ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو سالگرہ کی دلی مبارک باداور نیک خواہشات۔ میری دعا ہے کہ آپ صحت مند رہیں اور لمبی عمر پا کر’اہرنِش سیوامہے‘ کے جذبے سے ملک کی خدمت کرتے رہیں۔‘

भारत के प्रधानमंत्री श्री @narendramodi को जन्मदिन की हार्दिक बधाई और शुभकामनाएं। मेरी शुभेच्‍छा है कि आप स्‍वस्‍थ रहें और दीर्घायु प्राप्‍त कर ‘अहर्निशं सेवामहे’ की अपनी सर्वविदित भावना के साथ राष्‍ट्र सेवा का कार्य करते रहें।

— President of India (@rashtrapatibhvn) September 17, 2021

مسٹر نائیڈو اپنے ٹویٹ میں کہا،’عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی جی کو آج ان کی سالگرہ کے موقع پر میری جانب سے دلی مبارکباد۔ ان کی غیر معمولی دور بینی، قابل تقلید قیادت اور بے لوث خدمات سے ملک کی ہمہ جہت ترقی ہوئی ہے۔ انھیں لمبی صحت اورخوشحال زندگی کا آشیرواد ملے‘ْ۔

प्रधानमंत्री श्री नरेंद्रभाई मोदी को जन्मदिन की हार्दिक शुभकामनाएं! राष्ट्र की सेवा में समर्पित आपके स्वस्थ, सुदीर्घ यशस्वी जीवन की कामना करता हूं। @narendramodi pic.twitter.com/WAtAooTnnG

— Vice President of India (@VPSecretariat) September 17, 2021

مسٹر شاہ نے ٹویٹ کیا،’ملک کے ہر دلعزیز رہنما وزیراعظم نریندر مودی جی کو سالگرہ کی مبارک باد، مالک سے آپ کی بہترین صحت اور لمبی زندگی کی دعا کرتا ہوں۔‘

انہوں نے مزید کہا،’مودی نے نہ صرف ملک کو وقت سے آگے سوچنے اور محنت کرنے کے عزم کو ثابت کرنے کی فکر دی بلکہ اسے عملی جامہ پہنا کر بھی دکھایا‘ْ۔

راجناتھ سنگھ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا،’ہندوستان کے کامیاب وزیراعظم نریندر مودی کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ اپنے فیصلہ کرنے کی صلاحیت، تصور اور دور بینی کے لیے مشہور مودی جی نے ہندوستان کو ایک ’آتم نربھر بھارت‘ کی شکل دینے کا جو عزم کیا ہے، وہ ان کے وژن اور مضبوط قوت ارادی کی علامت ہے‘۔

مسٹر نقوی نے ٹویٹ کیا،’بنا رکےبنا تھکے‘محنت کو نتیجے میں بدلنے والے انرجیٹک، دوبیں وزیراعظم نریندر مودی جی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ آپ کی قیادت ہندوستان کی سلامتی، خوشحالی اور ہمہ جہت ترقی کی ضمانت ہے‘۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago