Categories: قومی
بچوں کو پتھر بازی میں استعمال کرنے کے خلاف قانون جموں وکشمیر میں نافذ: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15pt; color: rgb(51, 51, 51);">شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) نیز وزیراعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن، جوہری توانائی اور خلاء کے وزیرمملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ  کو آج پتھر بازی میں بچوں کا استعمال کرنے اور بچوں کو پتھر بازی میں شامل کرنے والوں کو سزادینے کے قانون کے سلسلے میں جانکاری دی گئی۔ یہ قانون اب جموں وکشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے اور ریاست کے مرکز کے زیر انتظام علاقہ بن جانے کے بعد لاگو ہوگیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بچوں کےحقوق کے تحفظ سے متعلق قومی کمیشن (این سی پی سی آر) کے چیئرمین پرینک کانونگو نے ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقات کی اور جموں وکشمیر اور لداخ میں بچوں کےحقوق سے متعلق اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا جو کہ این سی پی سی آر کے ذریعے حال میں کیے گئے تجزیے سے نکل کر آئے تھے۔ انہوں نے جوینائل جسٹس ایکٹ  کے سختی سے نفاذ کی ضرورت پر بھی زور دیا جس کا اب دونوں مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اطلاق ہوگیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب کانونگو نے ڈاکٹر جتیندر سنگھ کو بتایا کہ جوینائل جسٹس ایکٹ 2015 کے سیکشن 83(1) کے مطابق کوئی غیرسرکاری، مرکزی حکومت کے ذریعے اعلان کردہ ملیٹنٹ گروپ یا تنظیم اگر کسی بچے کو کسی بھی مقصد سے استعمال کرتی ہے تو وہ سات برس تک کی قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپئے کے جرمانے کی سزا وار ہوگی۔ اسی قانون کے  سیکشن 83(2) میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی بالغ یا  بالغ گروپ ذاتی طور پر یا گروپ کے طور پر بچوں کو غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال کرتا ہے تو سات برس کی قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپئے کے جرمانے کا حقدار ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کا مطلب یہ ہے کہ پتھر بازی یا کسی بھی پُرتشدد سرگرمی میں بچوں کو شامل کرنے یا اس کے لئے ان کو اُکسانے کے مجرموں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نوتشکیل شدہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں وکشمیر اور لداخ سمیت ملک میں بچوں کے حقوق کی سمت میں این سی پی سی آر کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا پتھر بازی میں بچوں کو شامل کرنا یا اس کے لئے اُکسانا نہ صرف قانون کے خلاف ہے بلکہ انسانیت کے خلاف بھی جرم ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے علاوہ این سی پی سی آر  کے چیئرمین کانونگو نے ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے جنسی جرائم سے بچوں کا تحفظ پاکسو ایکٹ 2020 کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ یہ قانون بھی جموں و کشمیر اور لداخ میں اب لاگو ہوگیا ہے۔ انہوں نے وزیر موصوف کو جموں وکشمیر کے مختلف ضلعوں میں اسٹیک ہولڈروں کو حساس بنانے کیلئے این سی پی سی آر کے ذریعے منعقدہ مختلف ورکشاپوں اور پروگراموں کے سلسلے میں بھی جانکاری دی۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15pt;">جناب کانونگو نے ڈاکٹر جتیندر سنگھ کو بتایا کہ جوینائل جسٹس ایکٹ 2015 کے سیکشن 83(1) کے مطابق کوئی غیرسرکاری، مرکزی حکومت کے ذریعے اعلان کردہ ملیٹنٹ گروپ یا تنظیم اگر کسی بچے کو کسی بھی مقصد سے استعمال کرتی ہے تو وہ سات برس تک کی قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپئے کے جرمانے کی سزا وار ہوگی۔ اسی قانون کے  سیکشن 83(2) میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی بالغ یا  بالغ گروپ ذاتی طور پر یا گروپ کے طور پر بچوں کو غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال کرتا ہے تو سات برس کی قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپئے کے جرمانے کا حقدار ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے علاوہ این سی پی سی آر  کے چیئرمین کانونگو نے ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے جنسی جرائم سے بچوں کا تحفظ پاکسو ایکٹ 2020 کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ یہ قانون بھی جموں و کشمیر اور لداخ میں اب لاگو ہوگیا ہے۔ انہوں نے وزیر موصوف کو جموں وکشمیر کے مختلف ضلعوں میں اسٹیک ہولڈروں کو حساس بنانے کیلئے این سی پی سی آر کے ذریعے منعقدہ مختلف ورکشاپوں اور پروگراموں کے سلسلے میں بھی جانکاری دی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago