قومی

ایشیا کی سب سے بڑی دفاعی نمائش،سابرمتی ریورفرنٹ پر ہوں گے لائیو مظاہرے

ڈی ای ایف ایکسپو 2022وزارت دفاع، حکومت ہند کا ایک اہم پروگرام اور اپنی نوعیت کا سب سے بڑا انعقاد 18 سے 22 اکتوبر 2022 تک احمد آباد اور گاندھی نگر گجرات کے جڑواں شہروں میں کیا جارہا ہے۔

ڈی ای ایف  ایکسپو کا 12واں ایڈیشن نریندر مودی کے آتم نر بھرتا کال کے عین مطابق ہندوستانی کمپنیوں کے لئے خاص طور سے دفاع کے شعبے میں نئی ٹیکنالوجی اور حل کو لانے کا ایک ہدف ہے۔ڈی ای ایف ایکسپو 2022 کی تھیم’پاتھ ٹو پرائیڈ‘ہے۔

ڈی ای ایف ایکسپو 2022 میں شرکاء کو اپنے آلات اور پلیٹ فارموں کی نمائش کرنے کا موقع ملے گا اور کاروباری شراکت داری بنانے کے لئے ہندوستانی دفاعی صنعت کی توسیع کی طاقت اور اہلیتوں کا پتہ لگانے میں مدد ملے گی۔

ڈی ای ایف ایکسپو کے حصے کے طورپر فوج، بحریہ، ہوائی فوج، ساحلی گارڈ اور ڈی آر ڈی او  کے ذریعے لائیو مظاہرہ، بری فوج، بحری فوج اور ہوائی عمل کی نمائش اور کارروائی سسٹم شام کو 16:45بجے سے 18اکتوبر سے 22اکتوبر تک سابرمتی ریور فرنٹ پر منعقد کئے جائیں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago