Categories: قومی

اقوام متحدہ کے دفتر کے لیے ‘ میڈ ان انڈیا’ نیوی گیشن ایپ ہندوستان کی ٹیک صلاحیتوں کا عکاس: جے شنکر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر (یو این او جی) میں استعمال ہونے والی ' وی فائنڈنگ ایپلیکیشن' میڈ ان انڈیا' نیویگیشنل ایپلی کیشن کی ستائش کی اور کہا کہ ایپ نے ایک عالمی سافٹ ویئر فراہم کنندہ کے طور پر ہندوستان کی ٹیک صلاحیتوں اور ملک کی سافٹ پاور کو ظاہر کیا ہے ۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج حکومت ہند اور اقوام متحدہ کے درمیان یو این او جی میں استعمال کیے جانے والے ' وے فائنڈنگ ایپلیکیشن' پر ایک معاہدے پر دستخط کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی۔

جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں عمارتوں کی پیچیدگی اور مختلف اجلاسوں اور کنونشنوں میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں مندوبین، سول سوسائٹی کے اراکین اور عام لوگوں کی شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے، نیوی گیشن ایپلی کیشن کی ضرورت تھی جو تمام حفاظتی نقطہ نظر پر عمل کرتے ہوئے احاطے کے اندر اپنا راستہ تلاش کرنے میں زائرین اور دیگر مندوبین کی مدد کر سکتے ہیں۔

اقوام متحدہ  ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس کی بنیاد 1945 میں رکھی گئی تھی۔ یہ اس وقت 193 رکن ممالک پر مشتمل ہے۔ ہندوستان اقوام متحدہ کا بانی رکن ہے۔ جو پانچ عمارتوں اور 21 منزلوں پر مشتمل ہے۔ گلوبل پوزیشننگ سسٹم (GPS) پر مبنی ایپس کھلی جگہ پر کام کرتی ہیں، ایک زیادہ درست اندرونِ تعمیر نیوی گیشنل ایپ مہمانوں کو کمرے اور دفاتر کا پتہ لگانے میں مدد کرے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago