Categories: قومی
آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کا آغاز : نریندر مودی کا تہہ دل سے شکریہ : امور داخلہ کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  <span dir="LTR" lang="EN-US" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">27<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/ستمبر<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021 ۔ امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے ’آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن‘ (اے بی ڈی ایم) کے آغاز کے لئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے سلسلہ وار ٹوئیٹ میں جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ ’’مودی حکومت شہریوں کو صحت مند، محفوظ اور باوقار زندگی دینے کے تئیں مسلسل پابند عہد ہے۔ آج ’آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن‘ (اے بی ڈی ایم) کا آغاز کرنے کے لئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘‘
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ پی ایم- جے اے وائی کی کامیابی کے بعد اب ’اے بی ڈی ایم‘ صحت مند بھارت کے عہد کے تئیں وزیراعظم جناب نریندر مودی کی حساسیت کا اظہار کرتا ہے۔ ’اے بی ڈی ایم‘ ڈیجیٹل سواتھ ایکو سسٹم کے تحت اطلاعات مشترک کرنے کے لئے ایک آسان آن لائن پلیٹ فارم تیار کرے گا، جس سے صحت سہولیات صرف ایک کلک پر شہریوں تک پہنچ سکیں گی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago