Categories: قومی
مالی سال 22-2021 کے لئےمرکزی حکومت ہند کے کھاتوں کا جولائی 2021 تک کا ماہانہ جائزہ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی 31 اگست 2021: جولائی 2021 کے مہینے تک مرکزی حکومت ہند کا ماہانہ کھاتہ مرتب کر دیا گیا ہے اور رپورٹ شائع کر دی گئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جھلکیاں حسب ذیل ہیں:-
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی حکومت نے جولائی 2021 تک 6,83,297 کروڑ روپے (کل وصولیوں کے متعلقہ بجٹ تخمینہ کا 34.6 فیصد) وصول کئے۔اس میںٹیکس آمدنی (نیٹ ٹو سینٹر) کے 5,29,189 کروڑ روپےغیر ٹیکس آمدنی کے 1,39,960 کروڑ روپے اورغیر مقروض سرمائے کے 14,148 کروڑ روپے شامل ہیں۔ غیر قرض کیپیٹل رسیدوں میں 5,777 کروڑ روپے کی قرض کی وصولی اور 8,371 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری شامل ہے۔ جولائی، 2021 تک 1,65,064 کروڑ روپے مرکزی حکومت نے ریاستی حکومتوں کو ٹیکس حصص کی تقسیم کے لئے منتقل کئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی حکومت کے کل اخراجات 10,04,440 کروڑ (متعلقہ بجٹ اخراجات 2021-22 کا 28.8 فیصد) ہیں جن میں سے 8,76,012 کروڑ روپے آمدنی کے  کھاتے اور 1,28,428 کروڑ روپے سرمائے کے کھاتے کے  ہیں۔ کل آمدنی کے اخراجات میں سے 2,25,817 کروڑ روپے سود کی ادائیگی کے ہیں اور 1,20,069 کروڑ روپے بڑی رعایات کے اکاونٹ سے متعلق ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago