جے پی نڈا ،امت شاہ نے ممبئی دہشت گرد انہ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی ، 26 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت تمام مرکزی وزرانے 26/11کے ممبئی دہشت گرد انہ حملے کی برسی کے موقع پر جان کی قربانی دینے والے فوجیوں ، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کو خراج  عقیدت پیش کیا ہے۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے جمعرات کو ٹویٹ کیا’قوم کے تحفظ کے لیے26/11 ممبئی دہشت گردی کے حملے میں سب سے بڑی قربانی دینے والے تمام فوجیوں ، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے تئیں ہمدردی۔ مشکور قام آپ کی ہمت اور قربانی کی ہمیشہ ہمیشہ مقروض رہے گی۔ ‘

مرکزی وزیر داخلہ ا مت شاہ نے اس دہشت گردانہ حملے میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سبھی افراد کو خراج  عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ انہوں نے کہا ’میں ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے 2611 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں میں اپنی جانوں کو قربان کیا اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتاہوں۔‘

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…