Categories: قومی

بحریہ نے جہاز بارج پی- 305 کا ملبہ برآمد کیا

بحریہ نے جہاز بارج پی- 305 کا ملبہ برآمد کیا

ممبئی ، 23 مئی (انڈیا نیرٹیو)

ہندوستانی بحریہ کے ذریعہ بھیجے جانے والے غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے تاﺅتے طوفان کی وجہ سے بحیرہ عرب میں غرق افکان کمپنی کا جہاز بارج پی- 305 جہاز کا ملبہ برآمد کرلیاہے۔

پی- 305کے لاپتہ باقی 9 افراد کی تلاش جا ری ہے۔ اس کے علاوہ ٹگ جیاپردا کے اہلکاروں کی تلاش کے لیے بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔ بحریہ کی طرف سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، پی- 305 کے 75لاپتہ میں سے 66 اہلکاروں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ بقیہ نو اہلکاروں کی تلاش جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔ اس کے علاوہ ٹگ جیاپردا کے عملے کے ممبروں کی بھی تلاش کی جارہی ہے۔

او این جی سی نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ افکان کمپنی نے جاں بحق ملازمین کے وارثوں کو 35 سے 75 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی متوفی کے بچوں کے مطالعے کے اخراجات بھی برداشت کرے گی۔

بحریہ نے ڈوبتے جہاز کو تلاش کرنے اور بقیہ عملے کی تلاش کے لیے تلاشی آپریشن کے لیے اپنے دو جنگی جہاز آئی این ایس مکر اور آئی این ایس ترشا بھیجے ہیں۔ ہفتہ کی صبح ان جہازوں سے ماہر غوطہ خوروں کی ایک ٹیم کو پانی کے اندر تلاشی کے لئے بھیجا گیا تھا۔ پانی کے اندرگئی ٹیم کو پی- 305 کا پتہ چلا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago