دس لاکھ روپے کا انعامی نکسلی زونل کمانڈر مارا گیا

Gaya Naxal

دس لاکھ روپے کا انعامی نکسلی زونل کمانڈر مارا گیا

گیا ، 22 نومبر  ضلع کے باڑاچٹی تھانہ علاقے کے نکسل متاثرہ کولیشور زون کے دھن گائی کے پاس. مہواری گاؤں میں کوبرا کمانڈو نے نکسلی تنظیم سی پی آئی (ماؤ نواز) کے زونل کمانڈر آلوک یادو کو ہفتہ کی دیر رات مار گرایا۔

ایس ایس پی راجیو مشرا کے مطابق آلوک یادو کو زندہ یا مردہ پکڑنے پر دس لاکھ روپے کا انعام کا اعلان تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جھڑپ سے قبل نکسلیوں نے ندرپور پنچایت کی مکھیا شاردا دیوی کے دیور 36 سالہ وریندر یادو کا گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔

دس لاکھ روپے کا انعامی نکسلی زونل کمانڈر مارا گیا

گیا ، 22 نومبر (ہ س)۔ ضلع کے باڑاچٹی تھانہ علاقے کے نکسل متاثرہ کولیشور زون کے دھن گائی کے پاس مہواری گاؤں میں. کوبرا کمانڈو نے نکسلی تنظیم سی Gaya Naxal پی آئی (ماؤ نواز) کے زونل کمانڈر آلوک یادو کو ہفتہ کی دیر رات مار گرایا۔

انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی 205 کوبرا کمانڈو اسکواڈ نے. نکسلیوں کوچیلنج دیتے ہوئے محاذ کھول دیا۔ اس تصادم میں بیلا گاؤں کے جے رام یادو (40) مارے گئے. جبکہ تین لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک ویکاس یادو ہے۔ ویکاس پر نکسلیوں کا لائنر ہونے کا الزام ہے۔ ایک کوبرا جوان بھی زخمی  ہوئے ہیں ۔ تمام زخمیوں کا علاج گیا  کے اے این ایم سی ایچ میں کرایا جارہا ہے۔ ایس ایس پی راجیو مشرا نے بتایا کہ پولیس نے موقع سے ایک اے کے 47 اور ایک انساس رائفل برآمد کیا ہے۔  ساتھ ہی بڑی تعداد میں زندہ کارتوس کاکھوکا برآمد ہوا ہے۔

زونل کمانڈر آلوک یادو

Gaya Naxal

گیا ، 22 نومبر (ہ س)۔ ضلع کے باڑاچٹی تھانہ علاقے کے نکسل متاثرہ کولیشور زون کے. دھن گائی کے پاس مہواری گاؤں میں کوبرا کمانڈو نے نکسلی تنظیم سی پی آئی (ماؤ نواز) کے زونل کمانڈر آلوک یادو کو ہفتہ کی دیر رات مار گرایا۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…