Categories: قومی

این سی بی نے ممبئی ایئرپورٹ پر 4 کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط کی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے جمعرات کو ممبئی ہوائی اڈے پر 4 کروڑ روپے کی 700 گرام ہیروئن ضبط کی۔ این سی بی اس معاملے میں ملزم کرشنا مراری پرساد سے پوچھ تاچھ کر رہا ہے۔ این سی بی نے ابھی تک اس کارروائی کے بارے میں سرکاری معلومات نہیں دی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فی الحال دستیاب معلومات کے مطابق این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی ٹیم کو ممبئی ایئرپورٹ پر منشیات لانے کی خفیہ اطلاع ملی تھی۔ اس اطلاع کی بنیاد پر این سی بی ٹیم نے ملزم کرشنا مراری پرساد سے 700 گرام ہیروئن کا پیکٹ برآمد کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کرشن مراری پرساد اصل میں گجرات کے رہنے والے ہیں۔ اس لیے تحقیقات میں منشیات کا گجرات کنکشن بھی سامنے آ رہا ہے۔ این سی بی معاملے کی گہرائی سے جانچ کر رہا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago