Categories: قومی

نئے ڈرون ضابطوں سے اسٹارٹ اپ سیکٹر کو خصوصی فائدہ ہوگا: مودی

نئے ڈرون ضابطوں سے اسٹارٹ اپ سیکٹر کو خصوصی فائدہ ہوگا: مودی

نئی دہلی، 26 اگست

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ نئے ڈرون ضابطوں سے ملک میں ڈرون کے شعبے میں نئے زمانے کا آغاز ہوگا اور اس سے اسٹارٹ اپ کو خصوصی طور پر فائدہ ہوگا۔

مسٹر مودی نے جمعرات کو سلسلہ وار ٹویٹ میں کہا کہ ڈرون کے بارے میں نئے ضابطے، قانون ،یقین اور از خود توثیق پر مبنی ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے ضابطوں میں منظوری لینے، مختلف شرائط کو پورا کرنے اور دیگر رکاوٹوں کو کافی حد تک کم کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ نئے ڈرون ضابطے اسٹارٹ اپ اور اس شعبے میں کام کرنے والے ہمارے نوجوانوں کے لیے بہت زیادہ مددگار ثابت ہوں گے۔ اس سے ایجاد اور تجارت کے لیے نئے امکانات پیدا ہوں گے۔ ساتھ ہی اس سے ایجاد، ٹیکنالوجی اور انجینیئرنگ کے شعبے میں ہندوستان کی مضبوطی سے ملک کو ڈرون ہب بنانے میں مدد ملے گی۔قابل ذکر ہے کہ شہری ہوابازی کی وزارت نے آج ہی نئے ڈرون ضابطوں کا اعلان کیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago