Categories: قومی
نیتی آیوگ کے خاتون انٹرپرنیورشپ پلیٹ فارم میں پانچویں وومن ٹرانسفورمنگ انڈیا ایوارڈ22-2021 کے لئے درخواستیں مدعو کیں
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">نئی دہلی،<span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">2 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> اکتوبر 2021/آزادی  کے75ویں سال کا جشن منانےکے لئے،نیتی آیوگ کی اہم پہل دی ویمن انٹرپرینورشپ پلیٹ فارم(ڈبلیو ای پی )یا خاتون صنعت ساز پلیٹ فارم، امرت مہوتسو فیسٹول کے حصے کے طور پر 75خواتین کی  عزت افزائی کرے گا۔ قیام کے بعد سے اپنے پانچویں سال میں ویمن ٹرانسفارمنگ  انڈیا ایوارڈ 2021،’مضبوط اور باصلاحیت ہندستان‘ کی سمت میں ان خاتون صنعت سازوں کے تعاون کا جشن منائے گا جنہوں نے خود انحصار پیشوں کی تشکیل کی ہے اور /یا غیرمعمولی تجارتی حلوں کے لئے چیلنجوں کو پار کیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">ڈبلیو ٹی آئی ایوارڈز، پورے ہندستان میں غیر معمولی خاتون  تبدیلی- بدلاؤ  کرنے والوں کی کہانیوں کو تسلیم کرنے اور ان کا جشن منانے کی سمت میں نیتی آیوگ کے ذریعہ کی گئی ایک کوشش ہے۔  2018 سے  ڈبلیو ٹی آئی ایوارڈز کی میزبانی خاتون اینٹرپرینورشپ پلیٹ فارم کے  تحت  کی جارہی ہے، جس نے ’خاتون اور صنعت سازی ، پر توجہ مرکوزکی گئی ہے۔  ایوارڈ کے ذریعہ   ملک بھر میں اثر ڈالنے والی محرک خاتون رول ماڈل کو سامنے لایا جارہاہے۔ گزشتہ ایڈیشنوں نے کامرس اور سماجی دونوں شعبوں میں خواتین کی قیادت والے پیشوں کے شاندار کام پر دھیا ن دلانے کا بہت ضروری کام کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">اس سال،  ڈبلیو ٹی آئی ایوارڈز  اقوام متحدہ، سسکو سی ایس آر، فکی اور گرینتھونٹن  ہندستان کے ساتھ شراکت داری میں منعقد کئے جارہے ہیں ۔  درخواست  https://wep.gov.in/<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">پر<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";"> ہیں اور درخواست  31 دسمبر 2021 تک منظور کی جائیں گی۔ خاتون صنعت سازخود درخواست دے سکتی ہیں یا دوسروں کےذریعہ بھی   نامزدگی بھیجی جاسکتی ہے۔ سات زمروں میں سے ایک یا ایک سے زیادہ کے تحت نامزدگی بھیجی جاسکتی ہے ۔ ان زمروں میں سرکاری کمیونٹی خدمت ، مینوفیکچرنگ شعبہ غیر مینوفیکچرنگ شعبہ، معاشی یا اقتصادی ترقی کو اہل بنانے والے مالی پروڈکٹس ،آب و ہوا سے متعلق کارروائی، آرٹ یا فن ، ثقافت اور دستکاری اور ڈجیٹل جدیدیت کو بڑھاوا دینا شامل ہے۔  درخواست جمع کرنے کے لئے تفصیلی رہنما خطوط  اور اہلیت معیارات https://wep.gov.in/wep-faqs <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">  ۔پر دستیاب ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ کے بعد  درخواستیں تین مراحل کے جانچ  عمل سے گذریں گی  جس میں آزادانہ جانچ، جیوری اور سپر جیوری راؤنڈ شامل ہوں گے۔ سماجی بیڑیوں کو توڑنےو الی 75 ترغیب دینے والی خاتون  صنعت سازوں کی شناخت کی جائے گی۔  ان فاتحین کو ہندستان کی آزادی کے 75 سال پورے ہونے کے  موقع پر منائے جارہے –آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت  منگل کےروز، 8 مارچ 2022 کو بین الاقوامی  یوم خواتین کے موقع پر عزت افزائی  کی جائےگی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">خاتون انٹرپرینورشپ  موجودہ  معلومات کی کمی کو دور کرنے کے لئے  معلومات اور خدمات کی پیش کش کرنے والے اسٹیک ہولڈروں کو ایک ساتھ لاکر خواتین کے لئے انٹرپرینیورشپ ایکو سسٹم کو بدلنے کی کوشش کرتا ہے۔قوت ارادی ، علم کی طاقت اور کام کی طاقت تین ستونوں پر مبنی یہ مستحکم اور خواہشمند صنعت سازوں کے لئے ایک ایگریگیٹر پلیٹ فارم ہے۔ یہ  پلیٹ فارم اسپورٹس، مینٹر شپ، فنڈ نگ کے راستے، تعمیراور پیئر لرنگ جیسی سہولیات مہیا کرتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">فی الحال خاتون انٹرپیرینور شپ  کے 21 ہزار سے زیادہ یوزرس ہیں اور 37 حصہ داروں(30 موجودہ اور سات نئے تسلیم شدہ  ساجھے دار  جوڑنے کا کام جاری ہے، کے ساتھ اس کے پروگرام چل رہےہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago