Categories: قومی

شمال مشرق میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4853 نئے مریضوں کی شناخت

سکم سمیت شمال مشرق کی آٹھوں ریاستوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ تاہم ، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ تیزی سے بڑھتے ہوئے نئے مریضوں کی تعداد خوفناک ہے۔ شمال مشرق میں آسام کے بعد تریپورہ اور منی پور میں سب سے زیادہ معاملے ہیں ۔

شمال مشرق میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4853 نئے مریضوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ متاثرہ افراد کی کل تعداد 244040 ہوچکی ہے۔ جن میں سے 193454 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 2909 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں ، جبکہ 49357 مریضوں کا مختلف اسپتالوں میںعلاج ہورہا ہے۔ جبکہ1152 مریض کی موت ہوچکی ہے ،اور 05 مریض شمال مشرق سے باہر چلے گئے ہیں۔

آسام میں نئے مریضوں کی حیثیت سے 3590 افرادکی شناخت کی گئی ہے۔ ریاست میں مریضوں کی کل تعداد 180811 ہے ، جبکہ 145615مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1616 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں اور 34496 مریضوں کامختلف اسپتالوں میں علاج ہورہا ہے۔ اس دوران 697 مریضوں کی موت ہوگئی ہے اور 03 مریض ریاست سے باہر چلے گئے ہیں۔

تریپورہ میں 381 نئے مریض کی شناخت کی گئی ہے۔ مریضوں کی کل تعداد 25731 واقع ہوئی ہے۔جبکہ 19669 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 489 مریض ٹھیک ہوئے ہیں اور 5765 مریضوں کا علاج جاری ہے۔ وہیں274 مریض اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔

منی پور میں 237 نئے مریضوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ ریاست میں مریضوں کی کل تعداد 10983 ہو چکی ہے۔جبکہ 8460 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 421 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ،جبکہ 2456 مریضوں کامختلف اسپتالوں میں علاج ہورہا ہے۔ اب تک 67 مریض دم توڑ چکے ہیں۔

شمال مشرق کی آٹھوں ریاستوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ تاہم ، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ تیزی سے بڑھتے ہوئے نئے مریضوں کی تعداد خوفناک ہے۔ شمال مشرق میں آسام کے بعد تریپورہ اور منی پور میں سب سے زیادہ معاملے ہیں

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago