قومی

آسام میں بانس پر مبنی بایو ریفائنری قائم کرنے کے امکانات

این ٹی پی سی اور کیمپولس انڈیا بونگائی گاؤں، آسام میں بانس پر.  مبنی بایو ریفائنری قائم کرنے کے امکانات کے مطالعہ پر تعاون کریں گے

 

یہ پروجیکٹ  این ٹی پی سی کی ازالہ کاربن کی کوششوں کو تقویت دینے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے.  اور مقامی طور پر دستیاب وسائل کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ہے

ہندوستان میں سب سے بڑی بجلی پیدا کرنے والی کمپنی، این ٹی پی سی. اور فورٹم گروپ کی ذیلی کمپنی اور کیمپولس انڈیا نے بونگائی گاؤں، آسام میں بانس پر مبنی بایو ریفائنری کے قیام کے امکانات کا مطالعہ کرنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت. (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ کیمپولس این ٹی پی سی کے ساتھ مل کر اس پروجیکٹ کے لیے امکانات پر کرے گا . جس میں بانس کا استعمال 2جی ایتھنول، تھرمل پاور پلانٹس کے لیے بایو کوئلہ اور دیگر قدر افزا مصنوعات کے لیے کیا جائے گا۔ ایم او یو پر گزشتہ ہفتے جناب دلیپ کمار پٹیل، ڈائریکٹر-ایچ آر، این ٹی پی سی، جناب اشوک کمار کالرا، ڈائریکٹر. -ایچ آر، ای آئی ایل اور جناب مارکس الہولم، صدر اور سی ای او، کیمپولس کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔

روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور مقامی طور پر دستیاب وسائل کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ہے

اس مجوزہ بایو ریفائنرروزگار کے مواقع پیدا کرنے. اور مقامی طور پر دستیاب وسائل. کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ہےی. کو این ٹی پی سی بونگائی گاؤں پاور پلانٹ کے ساتھ انٹیگریشن پروجیکٹ کے طور پر قائم کیا جانا ہے.  جہاں این ٹی پی سی کی تمام ضروریات جیسے بھاپ، بجلی وغیرہ پاور پلانٹ سے فراہم کی جائیں گی. اور بایو کوئلہ جزوی طور پر بایو ریفائنری کے ذریعے تیار کیا جائے گا. جس سے پیداوار کے 5 فیصد کو مؤثر طریقے سے گرین انرجی میں تبدیل کیا جائے گا۔ یہ پروجیکٹ این ٹی پی سی کی ازالہ کاربن کی کوششوں کو تقویت دے گا.  روزگار کے مواقع پیدا کرے گا اور مقامی طور پر دستیاب وسائل کے استعمال کو فروغ دے کر ایک پائیدار ماڈل بنائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago