Categories: قومی

صرف ریزرو ٹکٹوں پر ہی سفر کرنے کا قاعدہ برقرار: ریلوے

<div>نئی دہلی ، 14 دسمبر</div>
<div>وزارت ریلوے نے جنرل ٹکٹ (غیر ریزرو ٹکٹ) جاری ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہتہوار اسپیشل اور کلون اسپیشل سمیت تمام ایکسپریس ٹرینوں کوصرفپوری طرح سے ریزرو ٹرین کے طور پر چلانے کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔</div>
<div>وزارت ریلوے نے ایک بیان جاری کر کہا ہے ، اگلی اطلاع تک تہوار، چھٹی اسپیشل ، کلون اسپیشل وغیرہ میل اور ایکسپریس ٹرینیں پوری طرح سے زیزو بنیا د پر ہی چل رہی ہیں۔سیکنڈ کلاس کے کوچ اور ایس ایل آر کے مسافر حصے کے لئے ریزرو ٹکٹ جاری کر صرف پوری طر ح سے ریزرو طور پر جاری رکھی جائیں گی۔</div>
<div>وزارت کے مطابق بغیر ریزرو ٹکٹ جاری کرنے کے لئے زونل ریلوے کو دی گئی منظوری محض سب سٹی اور کچھ زون میں چلنے والی لوکل مسافر گاڑیوں کی محدود تعداد کے لئے ہے۔ ٹرینوں کو چلانے ، سفراور ریزرویشن کے معیارات کووڈ کے وقت میں باقاعدگی سے طے کیے جارہے ہیں۔ آئندہ جیسے مزید تبدیلیا ہوں گی ، تمام متعلقہ فریقوں کو مطلع کیا جائے گا۔</div>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago