Categories: قومی

حزب اختلاف لیڈران نے کی جنترمنترپرمیٹنگ

حزب اختلاف لیڈران نے کی جنترمنترپرمیٹنگ

نئی دہلی، 6 اگست (انڈیا نیرٹیو)

پیگاسس جاسوسی تنازعہ اور دیگرامورکے تعلق سے پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے درمیان اپوزیشن لیڈروں نے حکمت عملی طے نے کے لئے جمعہ کی صبح یہاں جنترمنتر پرمیٹنگ کی میٹنگ میں کانگریس لیڈرراہل گاندھی سمیت 13 دیگر اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران شامل ہوئے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر گاندھی اور دیگر اپوزیشن لیڈر بعد میں جنتر منتر پر کسانوں کے احتجاج میں شامل ہوں گے۔

میٹنگ میں ڈی ایم کے، ترنمول کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، شیو سینا، راشٹریہ جنتا دل، سماج وادی پارٹی، مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی، عام آدمی پارٹی، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا، نیشنل کانفرنس، آئی یو ایم ایل اور آر ایس پی کے رہنما موجود تھے۔ایک ہفتے کے اندر اپوزیشن جماعتوں کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔

اس درمیان ترنمول کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ پرسون بنرجی، ڈولا سین اور اپروپا پودار نے جنتر منترمظاہرین کسانوں سے ملاقات کی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago