Categories: قومی
آکسیجن ایکسپریس ملک کو 8700 ایم ٹی سے زیادہ مائع میڈیکل آکسیجن فراہم کررہی ہے
 <span style="font-family: "Alvi Nastaleeq"; font-size: 16pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">ہندوستانی ریلوے ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں مائع میڈیکل آکسیجن (ایل ایم او) پہنچا کر راحت پہنچانےکے اپنے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب تک ، ہندوستانی ریلوے نے ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں 540 سے زیادہ ٹینکروں میں 8700 ایم ٹی  سے زیادہ ایل ایم او کی فراہمی کی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">واضح رہے کہ 139 آکسیجن ایکسپریس اب تک اپنا سفر مکمل کر چکی ہیں اور مختلف ریاستوں کو راحت پہنچائی ہیں۔ اس ریلیز کے وقت تک ، 35 ٹینکروں میں 475 ایم ٹی سے زیادہ ایل ایم او کے ساتھ چلنے والی 6 آکسیجن ایکسپریس جاری ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں میں تقریبا 800   ایم ٹی ایل ایم او   ہر روزملک بھر کی مختلف ریاستوں میں  پہنچائی گئی ہے۔<span style="font-family: "Alvi Nastaleeq"; font-size: 16pt;">ہندوستانی ریلوے ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں مائع میڈیکل آکسیجن (ایل ایم او) پہنچا کر راحت پہنچانےکے اپنے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب تک ، ہندوستانی ریلوے نے ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں 540 سے زیادہ ٹینکروں میں 8700 ایم ٹی  سے زیادہ ایل ایم او کی فراہمی کی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">واضح رہے کہ 139 آکسیجن ایکسپریس اب تک اپنا سفر مکمل کر چکی ہیں اور مختلف ریاستوں کو راحت پہنچائی ہیں۔ اس ریلیز کے وقت تک ، 35 ٹینکروں میں 475 ایم ٹی سے زیادہ ایل ایم او کے ساتھ چلنے والی 6 آکسیجن ایکسپریس جاری ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں میں تقریبا 800   ایم ٹی ایل ایم او   ہر روزملک بھر کی مختلف ریاستوں میں  پہنچائی گئی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago